اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 329 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 329

ولواننا ۸ ۳۲۹ الاعراف ۷ فَأَخْرَجْنَابِهِ مِنْ كُلِّ الثَّمَرَاتِ كَذلِكَ طرف پھر ہم برساتے ہیں بادل سے پانی پھر پانی کے ذریعہ سے پیدا کرتے ہیں ہر ایک قسم نُخْرِجُ الْمَوْلى لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ کے پھل۔اسی طرح ہم زندہ کر دیں گے مردوں - کو تا کہ تم یاد کرو۔وَالْبَلَدُ الطَّيِّبُ يَخْرُجُ نَبَاتُهُ بِاِذْنِ ۵۹۔اور جو بستی پاکیزہ ہے اس کے درخت رَبِّهِ وَالَّذِى خَبُثَ لَا يَخْرُجُ إِلَّا پیدا ہوتے ہیں اس کے رب کے حکم سے اور جو خراب ہے ( یعنی زمین ) تو اس سے کچھ نہیں نَكِدًا كَذَلِكَ نُصَرِّفُ الْآيَتِ لِقَوْمٍ پیدا ہوتا مگر ناقص ہی۔اسی طرح ہم پھیر پھیر کر بیان کرتے ہیں اپنی آیتیں اس قوم کے يَشْكُرُونَ لئے جو شکر گزار ہیں۔لَقَدْ أَرْسَلْنَا نُوْحًا إلى قَوْمِهِ فَقَالَ يُقَوْمِ ۲۰ تحقیق ہم نے بھیجا نوح کو اس کی قوم کی طرف اعْبُدُوا اللهَ مَالَكُمْ مِنْ الهِ غَيْرُهُ إِنِّى تو اس نے کہا اے میری قوم ! اللہ کی عبادت کرو کوئی نہیں تمہارا سچا معبود اس کے سوائے۔میں أَخَافُ عَلَيْكُمْ عَذَابَ يَوْمٍ عَظِيمٍ قَالَ الْمَلَا مِنْ قَوْمِةٍ إِنَّا لَنَرْبكَ فِي ٦ - کہا امراء اور رُعب دار لوگوں نے اس کی قوم ضَلالٍ مُّبِينٍ ڈرتا ہوں تم پر ایک بڑے دن کے عذاب سے۔کے کہ ہم تجھ کو دیکھتے ہیں بڑی ہی دیوانگی میں۔قَالَ يُقَوْمِ لَيْسَ بِي ضَللَةٌ وَلَكِنِّي ٧٣ - نوح نے کہا اے میری قوم ! مجھ میں تو کچھ دیوانگی نہیں ہے لیکن میں تو ایک بھیجا ہوا ہوں رَسُولٌ مِّنْ رَّبِّ الْعَلَمِينَ رب العالمین کا۔أبَلِّغُكُمُ رِسلْتِ رَبِّي وَانْصَحُ لَكُمْ۔پہنچا تا ہوں تم کو پیغام میرے رب کے اور تمہاری خیر خواہی کرتا ہوں اور میں اللہ کی طرف وَاَعْلَمُ مِنَ اللَّهِ مَا لَا تَعْلَمُونَ سے وہ بات جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے۔آیت نمبر ۵۹ - وَالْبَلَدُ الطَّيِّبُ۔یعنی عمدہ زمین والی۔نَكِدًا۔خراب کوڑا کرکٹ اور دقت سے پھل دینے والی۔آیت نمبر 4 - إِنَّا لَنَريكَ في ضَلالٍ مُّبِينِ - کا جواب کس نرمی سے دیا ہے لَيْسَ فِی ضَللَةٌ اخلاق نبوت حُسنِ عمل کے لئے نمونہ ہیں۔جوش نفس مطلق نہیں۔