اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 327 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 327

ولواننا ۸ ۳۲۷ الاعراف ۷ جَاءَتْ رُسُلُ رَبَّنَا بِالْحَقِّ فَهَلْ أَنَا مِنْ کہیں گے کہ بےشک ہمارے رب کے رسول سچ بات لائے تھے تو اب کوئی ہمارا حمایتی ہے کہ وہ ہماری شُفَعَاءَ فَيَشْفَعُوا لَنَا اَوْ نُرَدُّ فَنَعْمَل حمایت کرے یا ہم پھر پلٹا دئے جائیں تو ہم کام غَيْرَ الَّذِي كُنَّا نَعْمَلُ قَدْ خَسِرُوا کریں بر خلاف اس کے جو ہم کام کر رہے تھے۔أَنْفُسَهُمْ وَضَلَّ عَنْهُمْ مَّا كَانُوا بے شک ان لوگوں نے اپنا نقصان آپ کیا اور وہ ان سے گم ہو گیا جو وہ افترا کیا کرتے تھے۔يَفْتَرُونَ إِنَّ رَبَّكُمُ اللَّهُ الَّذِي خَلَقَ السَّمَوتِ ۵۵۔بے شک تمہارا رب وہ اللہ ہے جس نے آسمانوں کو اور زمین کو پیدا کیا چھ وقت میں پھر وہ وَالْأَرْضَ فِي سِتَّةِ أَيَّامٍ ثُمَّ اسْتَوَى عَلَى مالک ہو گیا تخت کا۔وہ چھپا لیتا ہے رات کو دن الْعَرْشِ يُغْشِي الَّيْلَ النَّهَارَ يَطْلُبُه سے گویا رات دن پیچھے لگے آ رہے ہیں اللہ کے حَثِيثًا وَالشَّمْسَ وَالْقَمَرَ وَالنُّجُومَ کم سے شتابی سے اور اسی نے سورج اور چاند اور تارے پیدا کئے فرمانبردار ہو رہے ہیں اس کے الب سَخَّرْتٍ بِأَمْرِهِ أَلَا لَهُ الْخَلْقُ حکم کے سن رکھ اسی کی خلق ہے اس کا حکم ہے وَالْأَمْرُ تَبرَكَ اللهُ رَبُّ الْعَلَمِينَ بڑی بابرکت ہے اللہ کی ذات پاک جوسب جہانوں کو آہستہ آہستہ کمال کی طرف پہنچانے ) والی ہے۔(بقیہ حاشیہ) مَا كَانُوا يَفْتَرُونَ۔ایسوں کا شفعاء ٹھہراتے تھے جو مِنْ عِندِ اللہ نہیں تھے۔آیت نمبر ۵۵۔سنہ آیا ھے۔چھ وقت۔اوقات ارض کے ساتھ ایام آیا ہے یعنی چھ وقتوں میں زمین نفتی ہے فصلیں پکتی ہیں وغیرہ۔ثُمَّ اسْتَوَى عَلَى الْعَرْشِ۔بے عیب تخت پر برابر حکومت کر رہا ہے۔يطلبه - ڈھونڈ لیتا ہے۔پیچھے لگا آتا ہے۔حَثِیفًا جلدی سے۔اَلَا لَهُ الْخَلْقُ وَالْأَمْرُ - خلق اور امر۔جو اشیاء مادوں سے بنتی ہیں ان کی پیدائش کو خلق کہتے ہیں اور جو بلا ما دہ محض حکم الہی سے پیدا ہوتی ہیں ان کو امر روحانی کہتے ہیں اور دونوں میں کوئی شریک نہیں۔پہلا تدریجی ہوتا ہے اور دوسرا بلا توقف کامل ہوتا ہے جیسا کہ اَلَا لَهُ الْخَلْقُ وَالْامُرُ ارشاد ہوتا ہے۔