اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 326 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 326

ولواننا ۸ ۳۲۶ الاعراف ۷ عَنْكُمْ جَمْعُكُمْ وَمَا كُنْتُمْ مال اور نہ وہ شیخیئیں جو تم مارا کرتے تھے۔تَسْتَكْبِرُونَ اَهَؤُلَاءِ الَّذِينَ أَقْسَمْتُمْ لَا يَنَالُهُمُ اللهُ ۵۰۔کیا یہی لوگ ہیں جن کی نسبت تم قسمیں بِرَحْمَةٍ اُدْخُلُوا الْجَنَّةَ لَا خَوْفٌ کھایا کرتے تھے کہ وہ اللہ کی رحمت کچھ حاصل نہ کریں گے ان کو ارشاد ہے کہ چلے جاؤ جنت عَلَيْكُمْ وَلَا أَنْتُمْ تَحْزَنُونَ میں نہ آئندہ تمہیں کچھ خوف ہوگا اور نہ گزشتہ ہی عمل کے لئے پچھتاؤ گے۔وَنَادَى أَصْحَبُ النَّارِ أَصْحُبَ الْجَنَّةِ اَنْ ۵۱۔اور آگ والے باغ والوں کو پکاریں گے افيضُوا عَلَيْنَا مِنَ الْمَاءِ اَوْ مِمَّا رَزَقَكُمُ اللهُ کہ کچھ تو پانی ڈالو ہم پر یا جو تم کو اللہ نے دیا ہے اس میں سے کچھ دو۔وہ جواب دیں گے کہ اللہ قَالُوا انَّ اللهَ حَرَّمَهُمَا عَلَى الْكَفِرِيْنَ نے ہمارا دانہ پانی کافروں پر حرام کر دیا ہے۔الَّذِينَ اتَّخَذُوا دِينَهُمْ لَهُوًا وَ لَعِبًا ۵۲ - جنہوں نے اپنا دین ٹھہرایا ہے اللہ سے غافل کرنے والی چیز اور فرضی کھیل کو اور دنیا کی وَغَرَّتْهُمُ الْحَيُوةُ الدُّنْيَا فَالْيَوْمَ نَفُسُهُمْ زندگی نے ان کو دھوکا دیا ہے تو آج ہم ان کو كَمَا نَسُوا لِقَاءَ يَوْمِهِمْ هَذَا وَمَا كَانُوا ترک کر دیں گے جیسا انہوں نے فراموش کر دیا باتِنَا يَجُحَدُونَ تھا آج کے دن کے ملنے کا خیال اس وجہ سے کہ وہ ہماری آیتوں کا سخت انکار کرتے تھے۔وَلَقَدْ جِئْتُهُمْ بِكِتُبِ فَضَّلْنَهُ عَلَى عِلْمٍ ۵۳۔اور ہم نے ان کو دی ایک کتاب جس کو ہم نے مفصل بیان کیا ہے عملی رنگ میں ہدایت ہے هُدًى وَرَحْمَةً لِقَوْمٍ يُؤْمِنُوْنَ اور رحمت ہے ایماندار قوم کے لئے۔هَلْ يَنْظُرُونَ إِلَّا تَأْوِيلَهُ يَوْمَ يَأْتِي ۵۴ کیا وہ انتظار کرتے ہیں اس کی سچائی ظاہر ہونے کا۔جس دن اس کی حقیقت ظاہر ہو گی تو تَأْوِيلُهُ يَقُولُ الَّذِيْنَ نَسُوهُ مِنْ قَبْلُ قَدْ وہ لوگ جو چھوڑ بیٹھے تھے اس کو پہلے سے یوں آیت نمبر ۵۴ - يَأْتِي تَأْوِيلُه - وقوع۔ظہور ہوگا اس کا۔اصلی حقیقت معلوم ہوگی۔