اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 325 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 325

ولواننا ۸ ۳۲۵ الاعراف ۷ فَأَذَن مُؤذِنْ بَيْنَهُمْ أَنْ لَعْنَةُ اللهِ عَلَى جواب دیں گے ہاں! پھر ایک پکارنے والا الظَّلِمِينَ پکارے گا اُن میں کہ ظالموں پر اللہ کی لعنت ہو۔الَّذِينَ يَصُدُّونَ عَنْ سَبِيلِ اللهِ وَيَبْغُونَهَا ۴۶ - جو روکتے ہیں اللہ کی راہ سے اور اس میں کبھی ڈھونڈتے ہیں اور وہ مرکز آخرت میں جینے عِوَجًا وَهُمْ بِالْآخِرَةِ كَفِرُونَ کے منکر ہیں۔وَبَيْنَهُمَا حِجَابٌ وَعَلَى الْأَعْرَافِ ۴۷۔اور دونوں کے بیچ میں ایک حجاب ہوگا اور رِجَالٌ يَعْرِفُونَ كُلَّا بِسِيْمُهُمْ ۚ وَنَادَوْا برآمدے پر کچھ مرد عارف ہوں گے جو پہچان قت لیں گے سب کو ان کی پیشانیوں سے اور جنت أصحبَ الْجَنَّةِ اَنْ سَلمُ عَلَيْكُم من والوں کو پکاریں گے کہ تم پر سلامتی ہے وہ ابھی لَمْ يَدْخُلُوهَا وَهُمْ يَطْمَعُوْنَ ) داخل نہ ہوئے جنت میں اور وہ امید رکھتے ہیں۔وَإِذَا صُرِفَتْ اَبْصَارُهُمْ تِلْقَاء ۲۸۔اور جب پھیری جاتی ہے ان کی نگاہ ۴۸۔أَصْحُبِ النَّارِ قَالُوا رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا مَعَ دوزخیوں کی طرف تو وہ کہتے ہیں اے ہمارے رب! ہم کو ظالم قوم کے ساتھ نہ کر۔الْقَوْمِ الظَّلِمِينَ وَنَاذَى اَصْحَبُ الْأَعْرَافِ رِجَالًا ۴۹۔اور برآمدے والے کچھ مردوں کو پکاریں يَعْرِفُونَهُمْ بِسِيْمُهُمْ قَالُوا مَا اَغْنى گے جن کو وہ ان کی پیشانی سے پہچانتے ہوں گے کہیں گے تمہارے کچھ کام نہ آیا تمہارا گر وہ اور آیت نمبر ۴۷۔وَعَلَى الْأَعْرَافِ عَرَف مُرغ کی کلفی لب بام، منڈیر۔بلندی چھت۔نظارہ بلند۔سیر گاہ عام جہاں سے سب کچھ دیکھتا ہو۔معتزلہ کہتے ہیں الْمَنْزِلَةُ بَيْنَ الْمَنْزِلَتَيْنِ۔سنی اس کے قائل نہیں۔صوفیوں نے اسے خوب حل کیا ہے اعراف میں اعلیٰ درجہ کے لوگ ہوں گے۔صوفیوں کا مذہب ہے۔اعراف جمع ہے عرف کی جس کے معنی ہیں بلند مقام۔تماشا گاہوں میں امراء بلند مقام پر بیٹھ کر تماشہ دیکھتے ہیں۔عرفان اور عارف اسی سے نکلے ہیں۔اعراف والے وہ اعلیٰ درجہ کے عارف ہیں جو بہشتیوں اور دوزخیوں دونوں کا نظارہ دیکھیں گے جیسا کہ بیان ہے کہ رِجَالٌ يَعْرِفُونَ كُلًّا بِسِيمْهُمْ۔لَمْ يَدْخُلُوهَا۔وہ اعراف والے ابھی داخل نہیں ہوئے۔