اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 323
ولواننا ۸ ۳۲۳ الاعراف ۷ ضِعْفًا مِنَ النَّارِ قَالَ لِكُلِّ ضِعْفُ عذاب دے آگ سے۔اللہ فرمائے گا ہر ایک کو بڑھ بڑھ کر ملے گا لیکن تم جانتے نہیں۔وَلكِنْ لا تَعْلَمُونَ وَقَالَتْ أُولهُمْ لِأُخْرَبُهُمْ فَمَا كَانَ ۴۰۔اور پہلی جماعت پچھلی جماعت کو کہے گی پھر لَكُمْ عَلَيْنَا مِنْ فَضْلٍ فَذُوقُوا الْعَذَابَ بِمَا تو تم کو ہم پر کسی طرح کی فضیلت نہ رہی تو چکھو عذاب اس وجہ سے کہ تم بُرائی کرتے تھے۔نچ كُنْتُمْ تَكْسِبُونَ إِنَّ الَّذِيْنَ كَذَّبُوا بِايْتِنَا وَاسْتَكْبَرُوا عَنْهَا لَا۔بے شک جنہوں نے جھٹلایا ہماری آیتوں کو تُفَتَحُ لَهُمْ أَبْوَابُ السَّمَاءِ وَلَا يَدْخُلُونَ اور تکبر کیا ان سے، ان کے لئے آسمان کے دروازے نہ کھولیں گے اور نہ داخل ہوں گے الْجَنَّةَ حَتَّى يَلِجَ الْجَمَلُ فِي سَمِّ الْخِيَاطِ باغ میں جب تک نہ داخل ہو جائے اونٹ کے سوئی کے ناکے میں۔اور ہم اسی طرح سزا دیتے ہیں جناب الہی سے قطع تعلق کرنے والوں کو۔وَكَذَلِكَ نَجْزِي الْمُجْرِمِينَ لَهُمْ مِنْ جَهَنَّمَ مِهَادٌ وَمِنْ فَوْقِهِمْ ۴۲۔ان کے لئے جہنم ہی کا بستر ا ہوگا اور اُسی کا غَوَاشِ وَكَذَلِكَ نَجْزِي الظَّلِمِينَ اوپر سے اُوڑھنا۔ہم اسی طرح سزا دیتے ہیں ظالموں کو۔وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصّلِحَتِ لَا ۴۳۔اور جو ایمان لائے اور اچھے کام کئے ے یعنی وہ مرفوع الی اللہ اور مقبول جناب الہی نہ ہوں گے۔یا کھجور کا موٹارسا سوئی کے ناکے میں۔آیت نمبر ۳۹۔لِكُلِّ ضعف۔ہر ایک کے لئے بڑھ بڑھ کر۔اگلوں نے گمراہ کیا پچھلوں نے اؤل والوں کا حال سن کر عبرت نہیں پکڑی۔اگلوں کو اس لئے کہ وہ بد تھے اور بدی سکھا گئے۔پچھلوں کو اس لئے کہ بدوں کی راہ نہ چھوڑی اور خود بدی کرتے رہے اور نمونہ بنے۔آیت نمبر ۴۔لَا تُفَتَّحُ لَهُمْ أَبْوَابُ السَّمَاءِ۔یعنی وہ مرفوع الی اللہ اور مقبول جناب الہی نہ ہوں گے۔اَلْجَمَلُ - کے معنی موٹے رستے کے بھی آئے ہیں۔آیت نمبر ۴۲۔غَوَاش۔سرپوش۔