اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 322 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 322

ولواننا ۸ ۳۲۲ الاعراف ۷ وَالَّذِينَ كَذَّبُوا بِايْتِنَا وَ اسْتَكْبَرُوا ۳۷۔جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا اور ان عَنْهَا أُولَيكَ أَصْحَبُ النَّارِ هُمْ فِيهَا سے تکبر کیا تو یہی لوگ ہیں آگ والے وہ اس میں مدتوں رہیں گے۔خُلِدُونَ فَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرى عَلَى اللهِ كَذِبًا ۳۸۔پھر اس سے بڑھ کر ظالم کون ہے جو جھوٹ باندھے اللہ پر یا اس کی آیتوں کو جھٹلائے۔یہی اَوْ كَذَّبَ بِايْتِهِ أُولَيْكَ يَنَالُهُمْ نَصِيبُهُمْ لوگ ہیں کہ ان کو ملے گا حصہ لکھی ہوئی کتاب مِنَ الْكِتَبِ حَتَّى إِذَا جَاءَتْهُمْ رُسُلُنَا میں سے لا یہاں تک کہ جب ان کے پاس آ يَتَوَفَّوْنَهُمْ قَالُوا أَيْنَ مَا كُنْتُمْ تَدْعُونَ موجود ہوں گے ہمارے بھیجے ہوئے فرشتے روح قبض کرنے کو تو وہ مُردوں سے پوچھیں گے وہ کیا مِنْ دُونِ اللَّهِ قَالُوْاصَلُّوْا عَنَّا وَ شَهِدُوا ہوئے جن کو تم پکارتے تھے اللہ کو چھوڑ کر۔عَلَى أَنْفُسِهِمْ أَنَّهُمْ كَانُوا كَفِرِينَ مرنے والے کہیں گے وہ تو ہم سے غائب ہو گئے اور یہ گواہی وہ اپنے اوپر آپ ہی دیں گے کہ بے شک وہ کافر تھے۔قَالَ ادْخُلُوا فِي أُمَمٍ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِكُمْ ٣٩ اللہ فرمائے گا داخل ہو جاؤ ان جماعتوں میں مِنَ الْجِنِّ وَالْإِنْسِ فِي النَّارِ كُلَّمَا دَخَلَتْ جو پہلے تم سے مرچکی ہیں جن اور امراء اور غریب دوزخ میں۔جب داخل ہو گی ایک جماعت ط أمَّةً لَعَنَتْ أُخْتَهَا حَتَّى إِذَا أَذَارَكُوا لعنت کرے گی اپنے ساتھ والی کو یہاں تک کہ فِيهَا جَمِيعًا ، قَالَتْ أُخْرَبهُمْ لِأُولهُم جب آپس میں ملیں گے دوزخ میں سب۔پچھلی رَبَّنَا هَؤُلَاءِ أَضَلُّوْنَا فَاتِهِمْ عَذَابًا جماعت پہلی جماعت کو کہے گی اے ہمارے رب ! انہیں نے ہم کو گمراہ کیا تھا تو ان کو بڑھ بڑھ کر لے یعنی عذاب موعود۔آیت نمبر ۳۸۔نَصِیب۔حصہ۔عذاب۔سزا۔من الكتب - یعنی عذاب موعود جس کا کتاب میں ذکر ہوا۔این ما۔کہاں ہیں وہ جن کو۔