اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 320 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 320

ولواننا ۸ ۳۲۰ الاعراف ۷ لِبَاسَهُما لِيُرِيَهُمَا سَواتِهِمَا إِنَّهُ خاص باغ سے چھین کر اُن سے اُن کے لباس تا کہ يَريكُمْ هُوَ وَقَبِيلُهُ مِنْ حَيْثُ لَا دِکھائے اُن کو اُن کے عیب۔بے شک وہ تم کو دیکھتا ہے اور اُس کے قرابت دار ( یعنی شیطان تَرَوْنَهُمْ إِنَّا جَعَلْنَا الشَّيُطِينَ أَوْلِيَاءَ کے ) اس طرح جس طرح تم ان کو نہیں دیکھتے۔ہم نے شیطانوں کو بے ایمانوں کا دوست بنایا ہے۔لِلَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ وَإِذَا فَعَلُوْا فَاحِشَةً قَالُوا وَجَدْنَا عَلَيْهَا ۲۹۔جب وہ کرتے ہیں کوئی بے حیائی کا بُرا کام تو کہتے ہیں کہ ہم نے اسی پر پایا اپنے باپ ابَاءَنَا وَاللَّهُ أَمَرَنَا بِهَا قُلْ إِنَّ اللَّهَ لَا يَأْمُرُ دادوں کو ، اور اللہ نے ہم کو اس کا حکم کیا ہے۔بِالْفَحْشَاء أَتَقُوْلُوْنَ عَلَى اللهِ مَا لَا تَعْلَمُونَ تم جواب دو اللہ نہیں حکم کرتا بُرے کام کا۔کیا تم جھوٹ بولتے ہو اللہ پر جس کا تم کو علم نہیں۔قت قُلْ أَمَرَ رَبِّي بِالْقِطِ وَأَقِيمُوا ۳۰۔تو کہہ دے میرے رب نے حکم کیا ہے وُجُوهَكُمْ عِنْدَ كُلِّ مَسْجِدٍ وَادْعُوْهُ انصاف کا اور سیدھے کرو اپنے چہرے ہر نماز کے وقت (یعنی کعبہ کی طرف منہ کر لیا کرو) اور اللہ سے، مُخْلِصِينَ لَهُ الذِينَ كَمَا بَدَاكُمْ ہی کو پکارو اسی کے فرمانبردار ہو کر اخلاص۔جیسا پہلے تم کو پیدا کیا ویسا ہی پھر تم پیدا ہو گے۔تَعُودُونَ فَرِيقًا هَدَى وَفَرِيقًا حَقَ عَلَيْهِمُ الضَّلَةُ ۳۱۔ایک جماعت کو راہ راست بتائی اور ایک إِنَّهُمُ اتَّخَذُوا الشَّيطِيْنَ اَوْلِيَاءَ مِنْ دُونِ فریق پر ثابت ہوگئی گمراہی، انہوں نے بنایا شیطانوں کو دلی دوست اللہ کو چھوڑ کر اور سمجھتے اللهِ وَيَحْسَبُوْنَ أَنَّهُمْ مُّهْتَدُونَ ہیں کہ وہ راست پر ہیں۔يبَنِي آدَمَ خُذُوا زِينَتَكُمْ عِنْدَ كُلِّ مَسْجِدٍ ۳۲۔اے آدم کی اولا د! پہن لیا کرو تم اپنا آیت نمبر ۲۸۔لَا يُؤْمِنُونَ۔بے ایمان۔آیت نمبر ۳۰۔وَ أَقِيمُوا وُجُوهَكُمْ عِنْدَ كُلِّ مَسْجِدٍ - یعنی نماز میں کعبہ کی طرف منہ کر لیا کرو۔آیت نمبر ۳۲۔خُذُوا زِينَتَكُم - بنو عا مر عرب میں ایک قوم تھی جو زن و مرد بیت اللہ کا طواف ننگے ہو کر کرتی تھی اُن کا اِس قابل شرم بات سے روکنا مقصود ہے۔