اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 319
ولواننا ۸ ۳۱۹ الاعراف ۷ اَلَمْ أَنْهَكُمَا عَنْ تِلْكُمَا الشَّجَرَةِ وَآقُل نے کیا میں نے تم کو منع نہیں کیا تھا اس جھاڑ اور لڑائی سے اور نہیں کہا تھا کہ بے شک شیطان تَكُمَا إِنَّ الشَّيْطَنَ لَكُمَا عَدُوٌّ مُّبِينٌ سكتة تمہارا کھلا کھلا دشمن ہے۔قَالَا رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنْفُسَنَا وَاِنْ لَّمْ ۲۴۔دونوں نے کہا اے ہمارے رب! ہم نے تَغْفِرْلَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِن ظلم کیا ہماری جانوں پر اور اگر تو نہ ڈھانپے الْخُسِرِينَ ہمارے عیب اور ہم پر رحم نہ فرمائے ہم ضرور ضرور ہو جائیں گے ٹوٹا پانے والے۔قَالَ اهْبِطُوا بَعْضُكُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ ۲۵۔اللہ نے فرمایا تم اس ملک میں جاؤ تم میں وَلَكُمْ فِي الْأَرْضِ مُسْتَقَرٌّ وَمَتَاعٌ إِلى ایک کا ایک دشمن ہے اور تم کو ایک خاص ملک میں ٹھہرنا ہے اور فائدہ اٹھانا ہے جئے تک۔حين قَالَ فِيهَا تَحْيَوْنَ وَفِيهَا تَمُوْتُوْنَ وَمِنْهَا ٢٦ - اللہ نے فرمایا تم زمین ہی میں زندگی بسر کرو گے اور اسی میں مرو گے اور یہیں سے تم آخرت تُخْرَجُونَ میں اٹھائے جاؤ گے۔يُبَنِي آدَمَ قَدْ اَنْزَلْنَا عَلَيْكُمْ لِبَاسًا ۲۷۔اے آدم کی اولا د! بے شک ہم نے اتارا يُوَارِي سَوْاتِكُمْ وَرِيْشًا وَلِبَاسُ تمہارے لئے لباس جو چھپائے تمہارے عیبوں کو اور زینت کا لباس۔اور اللہ کو سپر بنانے کا التَّقْوى ذَلِكَ خَيْرٌ ذَلِكَ مِنْ آيَتِ اللهِ لَعَلَّهُمْ يَذَّكَّرُونَ لباس سب سے بہتر ہے۔یہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہے تاکہ لوگ یاد کر لیں۔يُبَنِي أَدَمَ لَا يَفْتِنَنَّكُمُ الشَّيْطنُ كَمَا ۲۸۔اے آدم کی اولاد کہیں آزمائش میں نہ ڈالے أَخْرَجَ أَبَوَيْكُمْ مِنَ الْجَنَّةِ يَنْزِعُ عَنْهُمَا تم کو شیطان جیسا نکال دیا تمہارے ماں باپ کو آیت نمبر ۲۵۔وَلَكُمْ فِي الْأَرْضِ - الارض - خاص مقام۔آیت نمبر ۲۶ - وَ مِنْهَا تُخْرَجُونَ۔یعنی آدمی ہو کر زمین کے سوا کہیں نہیں رہ سکتا۔آیت نمبر ۲۷۔رِيْشًا۔زیب و زینت۔لِبَاسُ التَّقْوَى - التَّعْظِيمُ لَامُرِ اللهِ وَالشَّفَقَةُ عَلَى خَلْقِ اللَّهِ -