اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 318 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 318

ولواننا ۸ ۳۱۸ الاعراف ۷ وَ يَا دَمُ اسْكُنْ أَنْتَ وَزَوْجُكَ الْجَنَّةَ فَلَا ۲۰۔اے آدم تو اور تیری بیوی آرام و چین سے مِنْ حَيْثُ شِئْتُمَا وَلَا تَقْرَبَا هُذِهِ الشَّجَرَةَ رہو باغ میں اور تم دونوں جہاں سے چاہو کھاؤ جو چاہو اور تم دونوں اس درخت کے پاس نہ فَتَكُونَا مِنَ الظَّلِمِينَ جانا یا جھگڑا نہ کرنا تو ہو جاؤ گے تم اپنی جانوں پر ظلم سہنے والے۔فَوَسْوَسَ لَهُمَا الشَّيْطَنُ لِيُبْدِيَ لَهُمَا ۲۱ - پھر وسوسہ کیا شیطان نے کہ ظاہر کر دے مَاوِرِيَ عَنْهُمَا مِنْ سَواتِهِمَا وَقَالَ مَا اُن کے ڈھکے ہوئے عیبوں کو اور کہنے لگا کہ تم کو تمہارے رب نے اس درخت اور لڑائی سے منع نَهُكُمَا رَبُّكُمَا عَنْ هَذِهِ الشَّجَرَةِ إِلَّا أَنْ نہیں کیا ہے مگر اس سبب سے کہ تم دوفرشتے بن تَكُوْنَا مَلَكَيْنِ أَوْ تَكُونَا مِنَ الْخَلِدِينَ جاؤ یا ہمیشہ رہنے ولے ہو جاؤ۔وَقَاسَمَها إِنِّي لَكُمَا لَمِنَ التَّصِحِينَ ) ۲۲۔اور ان دونوں کے سامنے قسم کھائی کہ کچھ شک نہیں کہ میں تو تمہارا خیر خواہ ہی ہوں۔فَدَلْهُمَا بِغُرُورٍ ۚ فَلَمَّا ذَاقَا الشَّجَرَةَ ۲۳۔تو ان کو مائل کر دیا دھوکے سے پھر جب بَدَتْ لَهُمَا سَواتُهُمَا وَطَفِقَا يَخْصِفُن ان دونوں نے مزہ حاصل کیا شجرہ کا ظاہر ہو گئے ان کے چھپے ہوئے عیب اور لگے ڈھانپنے اپنے عَلَيْهِمَا مِنْ وَرَقِ الْجَنَّةِ وَنَادُهُمَا رَ بُّهُمَا پر باغ کے پتے۔اور اُن کو پکارا اُن کے رب آیت نمبر ۲۰ - اسكنُ اَنْتَ وَزَوْجُكَ الْجَنَّةَ - تبریز اس جنت کا باب ہے۔ابن ماجہ۔دوسری جگہ قزوین لکھا ہے پھر یہ کہا ہے کہ جہاں سے جیحون وسیحون بہتی ہے وہاں جنت ہے۔هذِهِ الشَّجَرَةَ۔یہ انگور اور شراب کا درخت تھا یا جھگڑے سے منع کیا تھا یا کسی خاندان ونسب سے۔آیت نمبر ۲۱ - مَاوِرِيَ عَنْهُمَا مِنْ سَواتِهِمَا۔جس چیز سے چھپائی گئی ان کی بشریت وہ لباس التقویٰ تھا۔سواتِهِمَا کمزوری، بشریت وحیا، بشری تقاضے۔تَكُونَا مَلَكَيْنِ۔یعنی کھاؤ گے تو فرشتے ہو جاؤ گے اور نہ کھاؤ گے تو تمہارا بڑا نقصان ہوگا۔آیت نمبر ۲۳- بَدَتْ لَهُما سوا تھا۔سخت حیا طاری ہو گئی۔بہت ہی شرمائے۔ہر ایک امتحان اور سخت مصیبت کے کاموں میں آدمی اپنے آپ کو کمال شرم سے ننگا پانے لگتا ہے اور تمام اعضا اُس کے ڈھیلے ہو جاتے ہیں۔مِنْ وَرَقِ الْجَنَّةِ - جَنَّةٌ باغ۔مقامِ رضا۔آرام گاہ تسلی کی جگہ۔