اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 316 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 316

ولواننا ۸ الاعراف ۷ وَلَقَدْ خَلَقْنَكُمْ ثُمَّ صَوَّرُ لَكُمْ ثُمَّ قُلْنَا ۱۲۔ہم نے ہی تم کو پیدا کیا تھا ، ہم نے ہی تم کو تصویر ( یا صورت) بخشی تھی اور ہمیں نے ملائکہ کو لِلْمَلبِكَةِ اسْجُدُوا لِآدَمَ فَسَجَدُوا إِلَّا کہا تھا کہ آدم کی فرمانبرداری کرنا تو فرمانبرداری إِبْلِيسَ لَمْ يَكُنْ مِنَ السُّجِدِينَ کی ملائک نے مگر ابلیس نے نہیں کی وہ فرمانبردار نہ ہوا۔قَالَ مَا مَنَعَكَ أَلَّا تَسْجُدَ إِذْ اَمَرْتُكَ ۱۳۔جناب الہی نے فرمایا تجھ کوکس نے منع کیا حکم کی فرمانبرداری کرنے سے اُس نے کہا میں آدم قَالَ أَنَا خَيْرٌ مِّنْهُ ۚ خَلَقْتَنِي مِنْ نَّارٍ سے بہتر ہوں مجھے پیدا کیا تو نے آگ سے اور اُس کو مٹی سے۔وَخَلَقْتَهُ مِنْ طِيْنِ قَالَ فَاهْبِظُ مِنْهَا فَمَا يَكُوْنُ لَكَ اَنْ ١٤ اللہ نے فرمایا کہ اس حالت سے اتر جا تجھے تَتَكَبَّرَ فِيهَا فَاخْرُجْ إِنَّكَ مِن نہیں چاہئے کہ تو تکبر کرے اس میں تو نکل کہ بے شک ذلیلوں میں سے تو بھی ایک ہے۔الصغرِينَ قَالَ أَنْظِرْنِي إِلَى يَوْمِ يُبْعَثُونَ ) ۱۵۔ابلیس نے کہا ان کی ایک نئی پیدائش تک مجھے بھی مہلت دے۔آیت نمبر ۱۲۔خَلَقْنَكُمْ۔اندازہ کیا ہم نے۔اسْجُدُوا لِأدم - سخت اطاعت کرنا۔تعظیم کرنا۔آداب بجا لانا۔سجدہ۔سر بر خط فرمان نہا دن۔فرمانبرداری کرنا۔آیت نمبر ۱۳ - قَالَ أَنَا خَيْرٌ مِنْہ۔آگ و خاک کے مقابلہ میں مغالطہ ( بہتری کیا ہے ) میں لڑائیاں کرنے والا جنگ جو۔یہ طینی خاکسار آدمی ہے۔میں ناری آدمی ہوں ہمیشہ جنگ جو قومیں متین حلیم آدمی کی دشمن ہوتی ہیں اور اُس کو حقیر و بُرا جھتی ہیں۔خدا نے نصیحت کے طور پر شرعی حکم فرمایا کہ اس حالت سے اتر جا۔طین۔سیاہ کیچڑ سے۔آیت نمبر ۱۴۔فَاهْبِطُ مِنْهَا مِنْهَا کی ضمیر حالت ناری کی طرف پھرتی ہے یہ نصیحت شرعی ہے۔ارشاد تکوین نہیں ہے۔ابلیس کا مکالمہ جناب الہی سے نہیں ہوا۔کیونکہ مکالمہ کے لئے كَلَّمَ اللَّهُ تَكْلِيمًا ہونا چاہیے۔قَالَ سے صرف اظہار مطلب بجائے خود ہے یا کسی نامور کے ذریعہ سے۔آیت نمبر ۱۵ - انظرتی۔مجھے مہلت دے۔شریر نے مہلت بھی لی تو فساد کے لئے۔