اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 315 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 315

ولواننا ۸ ۳۱۵ الاعراف ۷ فَمَا كَانَ دَعُونَهُمْ إِذْ جَاءَهُمْ بَأْسُنَا إِلَّا ٦ - بات ہی کیا تھی جب ہمارا عذاب آیا تو کہہ اٹھیں کہ بے شک ہم ظالم تھے۔أَنْ قَالُوا إِنَّا كُنَّا ظُلِمِينَ فَلَنَسْتَلَنَّ الَّذِينَ أُرْسِلَ إِلَيْهِمْ۔پس ضرور ہم سوال کریں گے ان لوگوں سے ے۔جن کی طرف انبیاء بھیجے اور خود نبیوں سے بھی کہ تم نے ان لوگوں سے کیا کہا )۔وَلَنَسْتَلَنَّ الْمُرْسَلِينَ فَلَنَقْضَنَّ عَلَيْهِمُ بِعِلْمٍ وَ مَا كُنَّا - پھر ہم ضرور بیان کریں گے اُن پر اور ظاہر کر دیں گے اپنے علم سے اور ہم کہیں غائب تو نہ تھے۔غَابِبِيْنَ وَالْوَزْنُ يَوْمَبِينِ الْحَقُّ فَمَنْ ثَقُلَتْ ۹ اور وزن اس دن سچا ہے جن کی ترازو وزنی مَوَازِينُهُ فَأُولَيكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ ) ہوئی وہی کامیاب ہونے والے ہیں۔وَمَنْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ فَأُولَيكَ الَّذِينَ ١٠۔جن کا وزن ہلکا ہوا وہی لوگ ہیں جنہوں نے خَسِرُوا أَنْفُسَهُمْ بِمَا كَانُوا بِايْتِنَا ٹوٹے میں ڈالا اپنی جان کو کیونکہ وہ ہماری آیتوں سے ظلم کرتے تھے۔يَظْلِمُونَ وَلَقَدْ مَكَّتُكُمْ فِي الْأَرْضِ وَجَعَلْنَا لَكُمْ۔ہم نے تمہارے لئے زمین میں جگہ بنائی اور فِيهَا مَعَايِشَ قَلِيلًا مَّا تَشْكُرُونَ ع وہیں روزی بنائی۔لیکن تھوڑے ہیں جو قدر کرتے ہیں۔آیت نمبر ۶۔دَعُو سھم۔دعا ان کی۔آیت نمبر۔فَلَنَسْتَلَن۔ہم ضرور پوچھیں گے۔أرْسِلَ إِلَيْهِمْ۔امتوں سے۔لَنَسْتَلَنَّ الْمُرْسَلِينَ۔پیغمبروں سے کہ تم نے ان لوگوں کو کیا کہا۔آیت نمبر ۸ - فَلَنَقُضَنَ۔ضرور ہم بتادیں گے اور ظاہر کر دیں گے۔آیت نمبر 1 - وَالْوَزْنُ يَوْمَبِذِ الْحَقُّ۔نیکیاں اور بدیاں اُس دن تو لی جائیں گی۔