اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 313 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 313

ولواننا ۸ ۳۱۳ الانعام ٦ قُلْ أَغَيْرَ اللَّهِ أَبْغِی رَبَّا وَ هُوَ رَبُّ كُلِّ ۱۶۵ - کہہ کیا میں اللہ کے سوائے کوئی اور رب شَيْءٍ وَلَا تَكْسِبُ كُلُّ نَفْسٍ إِلَّا عَلَيْهَا ڈھونڈوں حالانکہ وہی سب کا رب ہے اور کوئی بھی کچھ بُرا کام کرے گا تو اُس کا وبال اُسی پر وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى ثُمَّ إِلَى ہے اور نہیں اٹھائے گا بوجھ کوئی کسی کا پھر تمہیں رَبَّكُمْ مَّرْجِعُكُمْ فَيُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنتُم اپنے رب کی طرف پلٹنا ہے تو وہ بتائے گا جن باتوں میں تم اختلاف کرتے تھے۔فِيهِ تَخْتَلِفُونَ وَهُوَ الَّذِي جَعَلَكُمْ خَلَفَ الْأَرْضِ ۱۲۶۔اسی رب نے تم کو ملک میں نائب بنایا اور وَرَفَعَ بَعْضَكُمْ فَوْقَ بَعْضٍ دَرَجَتٍ بعض کو بعض پر درجے دیئے تا کہ تم کو انعام دے اس چیز میں جو دی تم کو۔بے شک تیرا رب جلد لِيَبْلُوَكُمْ فِي مَا اشْكُمْ إِنَّ رَبَّكَ سزا دینے والا ہے اور کچھ شک نہیں کہ وہ بڑا سَرِيعُ الْعِقَابِ وَإِنَّهُ لَغَفُورٌ رَّ حِيمُ عیبوں کا ڈھانپنے والا کچی کوشش کا بدلہ دینے والا بھی ہے۔