اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 311 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 311

ولواننا ۸ ۳۱۱ الانعام ٦ هَلْ يَنْظُرُونَ إِلَّا أَنْ تَأْتِيَهُمُ الْمَلكَةُ اَوْ ۱۵۹۔کیا یہ لوگ اس کی راہ دیکھ رہے ہیں کہ يَأْتِي رَبُّكَ اَوْ يَأْتِيَ بَعْضُ أَيْتِ رَبَّكَ يَوْمَ ان کے پاس فرشتے آ جائیں یا خود تیرا رب آجاوے یا تیرے رب کی کچھ نشانیاں ظاہر ہو يَأْتِي بَعْضُ أَيْتِ رَبِّكَ لَا يَنْفَعُ نَفْسًا جائیں جس دن آجائیں گی بعض نشانیاں تیرے اِيْمَانُهَا لَمْ تَكُنْ آمَنَتْ مِنْ قَبْلُ اَو رب کی تو کسی جی کو فائدہ نہ دے گا ایمان لانا كَسَبَتْ فِي إِيْمَانِهَا خَيْرًا قُلِ انْتَظِرُوا جب وہ پہلے سے ایمان نہ لایا ہو یا اپنی ایمان کی حالت میں کچھ نیکی نہ کی ہو۔کہہ دے کہ تم راہ إِنَّا مُنْتَظِرُونَ دیکھو ہم بھی راہ دیکھتے ہیں۔إِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا ۱۲۰۔جن قوموں نے متفرق دین نکال لئے اور ٹکڑیٹیں بن گئیں ہیں تجھ کو اُن سے کچھ مطلب لَّسْتَ مِنْهُمْ فِي شَيْءٍ إِنَّمَا أَمْرُهُمْ إِلَى نہیں۔اُن کا معاملہ تو اللہ ہی کے حوالے ہے اللهِ ثُمَّ يُنَبِّتُهُمْ بِمَا كَانُوا يَفْعَلُوْنَ پھر وہ ان کو خبر دار کر دے گا جیسا وہ کرتے تھے۔مَنْ جَاءَ بِالْحَسَنَةِ فَلَهُ عَشْرُ أَمْثَالِهَا ۱۲۱۔جو کوئی نیکی لے کر آوے تو اس کے لئے آیت نمبر ۱۵۹۔لَمْ تَكُن۔نہ لایا ہوگا۔إِنَّا مُنْتَظِرُونَ - یه جنگ بدر کے متعلق پیشگوئی بھی ہے۔آیت نمبر ۱۶۰ - إِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ - راه حق و منشاء الہی کو ترک کر دینا۔اس آیت میں قرآن کریم اور نبی کریم کی ضرورت کو ثابت کیا ہے کہ پہلی تمام قوموں نے اپنے دین کے ٹکڑے کئے اور خود بھی کئی قو میں بن گئیں۔ہر ایک قوم کے پاس بے شک کچھ سچائی بھی ہو لیکن اپنے خیالات بھی بہت ملے ہوئے ہیں اس لئے ان سے نہ تو خالص سچائی ملتی اور نہ حقائق کا مجموعہ ملتا۔پس حق کا طالب یا تو ہر ایک قوم میں داخل ہو اور اس سے سچائی کو حاصل کرے اور یہ ناممکن ہے یا وہ سب قوموں سے الگ ہو جائے اور سر چشمہء حقیقی سے وہ اس مشکل کو حل کرائے یہی احسن اور ممکن ہے۔چنانچہ قرآن کریم نے تمام حقائق کو جمع کیا۔خاتم الکتب ہوا اور نبی کریم نے تمام نمونوں کو جمع کیا۔آپ خاتم النبین ہوئے۔اس لئے آپ کو سب قوموں سے علیحدگی کرنی پڑی اور آپ کی امت بھی علیحدہ ہوئی۔في شَيْءٍ۔کچھ بھی کسی طرح بھی۔ہر گز نہیں۔آیت نمبر ۱۶۱- فَلَهُ عَشْرُ امْثَالِیا۔اس پر سوال ہے کہ ہم نیکی کے اجر کی مثل کو نہیں جانتے تو اُس کی دس