اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 310
ولواننا ۸ ۳۱۰ الانعام ٦ وَهَذَا كِتَب أَنْزَلْنَهُ مُبْرَكَ فَاتَّبِعُوهُ ۱۵۶ - یہ ایک کتاب ہے جس کو ہم نے اتارا ہے بابرکت ہے تو اس کی پیروی کرو اور اللہ کو سپر بناؤ تاکہ تم پر رحم کیا جاوے۔وَاتَّقُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ ) أَنْ تَقُولُوا إِنَّمَا أُنْزِلَ الْكِتُبُ عَلَى ۱۵۷- کہیں یہ نہ کہو کہ کتاب تو نازل کی گئی یہود طَابِفَتَيْنِ مِنْ قَبْلِنَا وَإِنْ كُنَّا عَنْ اور نصاری پر جو ہم سے پہلے تھے اور ہم اس کے پڑھنے سے بے خبر ہیں۔دِرَاسَتِهِمْ لَغْفِلِينَ اَوْ تَقُوْلُوْا لَوْ أَنَّا أُنْزِلَ عَلَيْنَا الْكِتَبُ ۱۵۸۔یا کہو اگر ہم پر اترتی کتاب تو ہم ضرور اُن لَكُنَّا أهدى مِنْهُمْ فَقَدْ جَاءَكُمْ سے بڑھ کر راہ راست پر ہوتے تو بے شک آ چکی أَهْدَى تمہارے پاس حجت سے تمہارے رب کی طرف بَيْنَةٌ مِنْ رَّبِّكُمْ وَهُدًى وَرَحْةٌ فَمَنْ سے اور ہدایت اور رحمت۔تو اب اس سے بڑھ أَظْلَمُ مِمَّنْ كَذَّبَ بِايْتِ اللهِ وَصَدَفَ کر ظالم کون ہے جو جھٹلائے اللہ کی آیتیں اور عَنْهَا سَنَجْزِى الَّذِيْنَ يَصْدِقُونَ عَنْ اُن سے کترائے۔ہم قریب ہی ان کو سزا دیں ايتنا سُوءَ الْعَذَابِ بِمَا كَانُوا يَصْدِقُونَ گے جو کتراتے ہیں ہماری آیتوں سے بُری طرح کی تکلیف کیونکہ وہ کتراتے تھے۔یعنی کتاب اور رسول۔آیت نمبر ۱۵۷ - إِنَّمَا اُنْزِلَ الكتب - الكتب سے ( مراد) یہی معلوم ہو رہا ہے کہ توریت شریف ہے۔عَنْ دِرَاسَتِهِمْ لَخْفِلِينَ۔پڑھنے سے جماعت اہلِ کتاب کے ہم غافل ہیں یعنی ایسا نہ ہو کہ تم کہہ بیٹھو کہ کتاب تو نازل کی گئی ان دو مخالفوں پر جو ہم سے پہلے تھے۔یہود، نصاری اور ہم ان کے پڑھنے سے بے خبر ہیں اس لئے کہ دنیا کی کل قومیں دوسروں کی زبانیں سیکھا کرتی تھیں اور ان کی کتاب و مذہب کو اختیار کرتی تھیں۔چنانچہ مغربی قو میں عبرانیوں کی اور مشرقی ایرانیوں کی ، ہم عرب ہی ایسی قوم ہیں کہ کسی کی زبان ہم نہیں سیکھتے اس لئے ہمارے لئے کتاب آئے۔چنانچہ آئی جو انہیں کی زبان میں ہے۔اب اس کتاب کا ماناسب ہی کو لازم ہو گیا۔دوسری قوموں کو تو اس لئے کہ وہ غیروں سے سیکھنے کے عادی ہو رہے تھے اور عربوں کو ان کی زبان ہونے کے سبب سے۔اس لئے تمام دنیا پر اتمام حجت ہو چکی اور یہی ختم نبوت کا ایک ستر ہے۔آیت نمبر ۱۵۸ - صَدَفَ۔منہ پھیرا۔