اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 308 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 308

ولواننا ۸ ۳۰۸ الانعام ٦ قُلْ تَعَالَوْا اتْلُ مَا حَرَّمَ رَبُّكُمْ عَلَيْكُمْ ۱۵۲ - کہہ دو آؤ تو میں سناؤں جو تم پر تمہارے الَّا تُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا وَ بِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا رب نے واجب کیا ہے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو اپنے ماں باپ کے ساتھ سلوک کرو وَلَا تَقْتُلُوا أَوْلَادَكُمْ مِنْ إِمْلَاقٍ اپنی اولاد کو اس خیال سے ضائع مت کرو کہ ہم نَحْنُ نَرْزُقُكُمْ وَإِيَّاهُمْ ۚ وَلَا تَقْرَبُوا غريب مفلس ہیں۔ہم خود تم کو اور اُن کو بھی الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ وَلَا روزی دیتے ہیں اور پاس نہ جاؤ بے حیائی کے کاموں کے وہ ظاہری ہوں یا چھپے ہوئے اور نہ تَقْتُلُوا النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللهُ إِلَّا بِالْحَقِّ مار ڈالو اس جان کو جس کو حرام کر دیا اللہ نے مگر ذلِكُمْ وَقُكُمْ بِهِ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُونَ حق پر مارنا۔ان باتوں کی وصیت کرتا ہے تم کو اللہ تا کہ تم سمجھ دار بن جاؤ ، پابند ہو۔وَلَا تَقْرَبُوْا مَالَ الْيَتِيمِ إِلَّا بِالَّتِي هِيَ ۱۵۳۔اور یتیم کے مال کے پاس نہ جاؤ مگر ایسے طور سے کہ بہتر ہو یہاں تک کہ وہ پہنچ جاوے أَحْسَنُ حَتَّى يَبْلُغَ أَشُدَّهُ وَأَوْفُوا الْكَيْلَ اپنی جوانی کی عمر کو اور پورے پورے کرو ماپ وَالْمِيزَانَ بِالْقِسْطِ لَا نُكَلِّفُ نَفْسًا إِلَّا اور تول انصاف سے ہم کسی کو تکلیف نہیں دیتے آیت نمبر ۱۵۲ - مَا حَرَّمَ رَبُّكُمْ۔اجازت دی ہوئی چیزوں میں سے ایک تو یہ کہ أَلَّا تُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا شرکت نہ ذات میں ہو، نہ صفات میں۔مِنْ اِمْلَاقٍ۔یعنی تنگ دستی کے خوف سے یہ نہ کہیں کہ کہاں سے کھلائیں گے جواب دو کیا نہیں دیتے ہیں ہم خود تم کو اور اُن کو بھی روزی تضیع اولا د چار طرح پر ہے (۱) عورتیں مَانِعَةُ الْحَمل دوائیں کھاتی ہیں (۲) حمل گروانا (۳) عزل و جماع بلف و جلق وغیرہ (۴) اولاد کی پرورش میں بداحتیاطی اور آوارہ چھوڑ دینا اور بد صحبتوں سے نہ بچانا۔وَلَا تَقْرَبُوا الْفَوَاحِشَ - جماع تقویٰ و طہارت اور دعا کے ساتھ ہو ورنہ متقین سے ثابت ہے کہ ماں باپ کے سال بھر کے خیالات اولاد میں سرایت کرتے ہیں۔جن مردوں نے عورتوں کو یا عورتوں نے مردوں کو تنگ کر رکھا ہے ان کی اولا دا کثر مجنون ، تنگ دل، بداخلاق رذیلہ صفات والی ہوتی ہے۔لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُونَ۔پہلا درجہ عقلی رنگ کا ہے۔آیت نمبر ۱۵۳۔وَأَوْفُوا الْكَيْلَ وَالْمِيزَانَ بِالْقِسْطِ - ناپ تول، لین دین برابر رکھو غلطی نہ کرو۔بعض