اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 307
ولواننا ۸ ۳۰۷ الانعام ٦ شَيْ كَذَلِكَ كَذَّبَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ اشْرَكْنَا وَلَا أَبَاؤُنَا وَلَا حَرَّمْنَا مِنْ تو ہم شرک نہ کرتے اور نہ ہمارے باپ دادا اور نہ حرام کر لیتے کوئی چیز ، اسی طرح جھٹلاتے رہے جو اُن سے پہلے گزرے یہاں تک کہ انہوں نے حَتَّى ذَا قُوا بَأْسَنَا قُلْ هَلْ عِنْدَكُمْ مِنْ ہمارا عذاب ہی چکھا تو کہہ دے تمہارے پاس عِلْمٍ فَتُخْرِجُوهُ لَنَا اِنْ تَتَّبِعُونَ إِلَّا کچھ علم ہے تو اسے نکالو ہمارے سامنے تم تو الظَّنَّ وَإِنْ اَنْتُمُ إِلَّا تَخْرُصُوْنَ ) صرف وہم و خیال ہی پر چلتے ہو بس انکلیں ہی دوڑاتے ہو۔قُلْ فَلِلَّهِ الْحُجَّةُ الْبَالِغَةُ فَلَوْ شَاءَ ۱۵۰۔تو کہہ دے پس اللہ ہی کی حجت پوری ہے لَهَا بُكُمْ أَجْمَعِينَ ہاں وہ اگر چاہتا تو تم سب کو ہدایت ہی کر دیتا۔قُلْ هَلُمَّ شُهَدَاءَ كُمُ الَّذِيْنَ يَشْهَدُونَ أَنَّ ۱۵۱ - کہہ دے لاؤ تو تمہارے وہ گواہ جو اس اللهَ حَرَّمَ هَذَا ۚ فَإِنْ شَهِدُوا فَلَا تَشْهَدُ بات کی گواہی دیں کہ اللہ ہی نے حرام کیں یہ چیزیں پھر اگر وہ گواہی بھی دے دیں تو تو اُن مَعَهُمْ ۚ وَلَا تَتَّبِعْ أَهْوَاءَ الَّذِينَ كَذَّبُوا کے ساتھ گواہی نہ دے اور نہ پیروی کر ان کی بِايْتِنَا وَالَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِالْآخِرَةِ گِری ہوئی خواہشوں کی جنہوں نے جھٹلایا ہماری آیتوں کو اور جو یقین نہیں رکھتے مر کر آخرت وَهُمْ بِرَبِّهِمْ يَعْدِلُونَ میں جی اٹھنے کا وہ اپنے رب کے برابر سمجھتے ہیں ( جھوٹے معبودوں کو )۔(بقیہ حاشیہ ) وہ ذی استطاعت مکلفین کی طرف دعوت الی الخیر کے لئے مبعوث ہوتے ہیں۔(۳) اگر جر صحیح ہوتا تو جن لوگوں نے جبر سے تمسک کرتے ہوئے رسولوں کی دعوت کو رڈ کیا اُن پر تباہی اور عذاب آیا اگر یہ حق ہوتا تو رسولوں پر عذاب آتا نہ اُن پر۔(۴) اس دعوے کے ثبوت کے لئے کسی علم کی ضرورت ہے چاہے وہ کسی کتاب الہی سے پیش کیا جائے یا بداھت عقل اس کی شہادت دے مگر یہ دونوں باتیں نہیں۔(۵) جبر یہ اس خیال میں گمان اور انکل بازی سے کام لیتا ہے۔(1) اللہ تعالیٰ نے جو الزام جبر یہ لوگوں کے ذمہ لگایا وہ خوب مضبوط ہو کر کے لگ گیا۔(۷) تعجب ہے کہ مجرمین تمسک به جبر کرتے ہیں حالانکہ وہ خدا جو قدوس ہے اگر جبر ہی کرتا تو ہدایت پر کرتا۔هَلْ عِنْدَكُمْ مِنْ عِلْمٍ فَتُخْرِجُوهُ لَنَا۔یعنی کسی الہی کتاب کی سند پیش کرو اور شائع کرو۔آیت نمبر ۱۵۱ - يَعْدِلُونَ۔برابر سمجھتے ہیں جھوٹے معبودوں کو۔