اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 306 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 306

ولواننا ۸ الانعام ٦ طَاعِمٍ يَطْعَمُةَ إِلَّا أَنْ يَكُونَ مَيْتَةً جو میری طرف آئی ہے کوئی چیز حرام کھانے أَوْ دَمًا مَّسْفُوْحًا اَوْ لَحْمَ خِنْزِيرِ فَإِنَّهُ والے پر جو اُسے کھاوے مگر یہی کہ وہ چیز خود مردہ ہو یا بہتا ہوا خون یا سور کا گوشت یہ رِجْسٌ أَوْ فِسْقًا أُهِلَّ لِغَيْرِ اللَّهِ بِهِ فَمَنِ بے شک ناپاک چیزیں ہیں یا جو فسق ہو جس پر اضْطَرَّ غَيْرَ بَاغِ وَلَا عَادٍ فَإِنَّ رَبَّكَ لیا جاوے اللہ کے سوائے کسی دوسرے کا نام۔پھر جو کوئی بے بس ہو باغی نہ ہو اور نہ حد سے غَفُورٌ رَّحِيمُ بڑھنے والا ہو تو بے شک تیرا رب بڑا عیبوں کا ڈھانپنے والا سچی کوشش کا بدلہ دینے والا ہے۔وَعَلَى الَّذِينَ هَادُوا حَرَّمْنَا كُلَّ ذِي ظُفُرِ ۱۴۷۔اور یہودیوں پر ہم نے حرام کر دئے تھے وَمِنَ الْبَقَرِ وَالْغَنَمِ حَرَّمْنَا عَلَيْهِمْ سب ناخن والے جانور اور گائے اور بکری میں سے ان دونوں کی چربی ان پر حرام کر دی تھی ہم شُحُومَهُمَا إِلَّا مَا حَمَلَتْ ظُهُورُهُمَا نے مگر جو لگی ہوئی ہو ان کی پیٹھ پر یا انتڑیوں پر یا أوِ الْحَوَايَا اَوْ مَا اخْتَلَطَ بِعَظْمٍ ذَلِكَ جو ہڈیوں سے ملی ہوئی ہو یہ ہم نے ان کو سزا دی جَزَيْتُهُمْ بِبَغْيِهِمُ وَإِنَّا لَصُدِقُونَ تھی ان کی شرارت کے سبب سے اور ہم ہی بڑے نیچے ہیں۔فَإِنْ كَذَّبُوكَ فَقُلْ رَّبُّكُمْ ذُو رَحْمَةٍ ۱۴۸۔پھر اگر یہ تجھ کو جھٹلائیں تو کہہ دے وَاسِعَةِ وَلَا يُرَدُّ بَأْسُهُ عَنِ الْقَوْمِ تمہارے رب کی رحمت بڑی وسیع ہے اور اس کا عذاب ٹلتا نہیں جناب الہی سے قطع تعلق الْمُجْرِمِينَ کرنے والے لوگوں سے۔۔سَيَقُولُ الَّذِيْنَ اَشْرَكُوا لَوْ شَاءَ اللهُ مَا ۱۴۹۔قریب ہی کہیں گے مشرک کہ اگر اللہ چاہتا آیت نمبر ۱۴۷ - ذلِكَ جَزَيْتُهُمُ بِبَغْيِهِمْ - وقتی و بیماری ضرورت کی وجہ سے چربی وغیرہ حرام کر دی گئیں تھیں اصل حرمت نہیں تھی۔آیت نمبر ۱۴۹۔سَيَقُولُ الَّذِینَ۔جبریہ کے رد میں اس آیت میں بہت سے دلائل بیان کئے ہیں اول جبر سے تمستک پکڑنے والے حرام اور گناہ پر تمسک پکڑتے ہیں کسی نیکی کو جبر کے ماتحت پیش نہیں کرتے جیسا کہ مشرکین نے شرک اور نا جائز تحریم پر جب کو پیش کیا۔(۲) اگر جبر صحیح ہوتو تمام انبیاء کی تکذیب ہو جاتی ہے کیونکہ