اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 305 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 305

ولواننا ۸ ۳۰۵ الانعام ٦ تُسْرِفُوا إِنَّهُ لَا يُحِبُّ الْمُسْرِفِينَ اور بے جا نہ خرچو۔بے شک اللہ تعالیٰ بے جا خرچ کرنے والوں کو پسند نہیں فرماتا۔b وَمِنَ الْأَنْعَامِ حَمُولَةً وَفَرْشَا كُلُوا ۱۴۳۔اور چارپایوں میں سے سواری کے قابل مِمَّا رَزَقَكُمُ اللهُ وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوت اور چھوٹے چھوٹے ، کھاؤ اللہ کی دی ہوئی روزی میں سے اور نہ پیروی کرو شیطان کے قدموں الشَّيْطَنِ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِينٌ ج کی۔بے شک وہ تمہارا کھلا کھلا دشمن ہے۔ثَمُنِيَةَ أَزْوَاجِ مِنَ الضَّأْنِ اثْنَيْنِ وَمِنَ ۱۴۴۔اللہ نے پیدا کئے آٹھ نر و مادہ بھیٹر میں سے دو۔بکری میں سے دو۔پوچھ کہ دونوں نر الْمَعْنِ اثْنَيْنِ قُلْ الذَّكَرَيْنِ حَرَّمَ أَمِ حرام ہو گئے ہیں یا دونوں مادہ یا وہ بچے جو دونوں الْأُنْثَيَيْنِ أَمَّا اشْتَمَلَتْ عَلَيْهِ اَرْحَامُ مادیوں کے پیٹ میں ہیں۔مجھے بتاؤ تو علم سے الأنْثَيَيْنِ نَبِّئُونِى بِعِلْمٍ اِنْ كُنتُم جب تم سچے ہو۔صدِقِينَ وَمِنَ الْإِبِلِ اثْنَيْنِ وَ مِنَ الْبَقَرِ اثْنَيْنِ قُلْ ۱۴۵۔اور پیدا کئے اللہ نے اونٹوں میں سے دو الذَّكَرَيْنِ حَرَّمَ اَوِ الْأُنْثَيَيْنِ أَما اور گائے میں سے دو۔پوچھو کیا دونوں نر حرام کئے یا دونوں مادیاں یا وہ جو لپٹ رہا ہے اشْتَمَلَتْ عَلَيْهِ أَرْحَامُ الْأُنْثَيَيْنِ أَمْ دونوں کے پیٹ میں۔یا تم موجود تھے جب كُنتُمْ شُهَدَاءَ إِذْ وَضُكُمُ اللهُ بِهَذَا اللہ نے تم کو یہ حکم دیا تھا پھر اُس سے بڑھ کر فَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرى عَلَى اللهِ كَذِبًا کون ظالم ہے جو اللہ پر بہتان باندھے جھوٹا لِّيُضِلَّ النَّاسَ بِغَيْرِ عِلْمٍ اِنَّ اللهَ تا کہ گمراہ کرے لوگوں کو نادانی سے بے شک J لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّلِمِينَ پہنچے اللہ ہدایت نہیں دیتا ظالموں کو۔قُل لَّا أَجِدُ فِي مَا أُوحِيَ إِلَى مُحَرَّمًا عَلَى ۱۴۶۔تو کہہ دے میں تو نہیں پاتا اس وحی میں آیت نمبر ۱۴۳ - لَا تَتَّبِعُوا خُطُوتِ الشَّيْطن یعنی بدرسموں کی چال نہ چلو۔آیت نمبر ۱۴۵- لَا يَهْدِى الْقَوْمَ الظَّلِمِينَ - رسوم و بدعات یہ نہ عقلی نہ طبی نہ شرعی ہوتے ہیں محض جہالت وافتراء ہوتے ہیں۔