اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 304 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 304

ولواننا ۸ ۳۰۴ الانعام ٦ وَاَنْعَامُ حُرِّمَتْ ظُهُورُهَا وَأَنْعَامُ لَا خیال کے موافق اور کچھ جانور ہیں جن کی پیٹھیں يَذْكُرُونَ اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهَا افْتِرَاءِ عَلَيْهِ حرام کر دی گئیں ہیں۔اور بعض چوپائے ہیں جن پر اللہ کا نام نہیں لیتے اللہ پر بہتان باندھ کر سَيَجْزِيْهِمْ بِمَا كَانُوا يَفْتَرُونَ۔قریب ہی ان کو سزا دے گا اس بہتان کی جو وہ باندھتے ہیں۔وَقَالُوا مَا فِي بُطُونِ هَذِهِ الْأَنْعَامِ ۱۴۰۔اور کہتے ہیں جو ان چوپایوں کے پیٹ میں ہو وہ صرف ہمارے مرد ہی کھائیں وہ ہماری خَالِصَةٌ لِذُكُورِنَا وَمُحَرَّمُ عَلَى عورتوں پر حرام ہے اور اگر وہ مرا ہوا ہو تو اس میں أَزْوَاجِنَا وَإِنْ يَكُنْ مَّيْتَةً فَهُمْ فِيهِ " سب شریک ہیں۔قریب ہی ان کو سزا دے گا اُن وہ شُرَكَاءُ سَيَجْزِيْهِمْ وَصُفَهُمْ اِنَّه کی رسموں کی کیونکہ وہ بڑا حکمت والا بڑا جاننے حَكِيم عَلِيمٌ والا ہے۔قَدْ خَسِرَ الَّذِيْنَ قَتَلُوا أَوْلَادَهُمْ سَفَها ۱۴۱۔بے شک تباہ ہوئے اپنی اولا د کے مارڈالنے بِغَيْرِ عِلْمٍ وَحَرَّمُوْا مَا رَزَقَهُمُ اللهُ والے بے وقوفی سے نادان اور حرام ٹھہرا لیا اللہ کی دی ہوئی روزی کو اللہ پر بہتان باندھ کر۔افْتِرَاء عَلَى اللهِ قَدْ ضَلُّوْاوَ مَا كَانُوا مُهْتَدِينَ بے شک وہ بھٹک گئے اور وہ سیدھی راہ نہ پائے۔وَهُوَ الَّذِي أَنْشَاَ جَنَّتٍ مَّعْرُوشُتٍ ۱۴۲۔وہی اللہ ہے جس نے پیدا کئے ٹٹیوں پر وَ غَيْرَ مَعْرُوْشَتِ وَ النَّخْلَ وَالزَّرْعَ چڑھائے ہوئے منڈ وے دار باغ اور بے منڈوے کے اور کھجور کے باغ اور کھیتی مختلف پھلوں کی اور مُخْتَلِفًا أكُلُهُ وَالزَّيْتُونَ وَالرُّمَّانَ زیتون یعنی چکنائیاں اور انار ایک دوسرے سے مُتَشَابِهَا وَ غَيْرَ مُتَشَابِءٍ كُلُوا مِنْ ثَمَرِةٍ ملتے ہوئے اور الگ الگ۔اُس کے پھل کھاؤ إِذَا أَثْمَرَ وَاتُوا حَقَّهُ يَوْمَ حَصَادِهِ وَلَا جب پھل دار ہوں اور اُس کا حق دو جس دن کئے لے یعنی ان پر چڑھنا حرام ٹھہرالیا ہے بے ادبی سمجھی جاتی ہے۔(بقيه حاشیه ) حُرِّمَتْ ظُهُورُهَا۔یعنی ان پر چڑھنا منع ٹھہرالیا ہے۔اِفْتِرَاء عَلَيْهِ۔یعنی خدا نے اپنے نام پر اس کا ذبح منع کر دیا ہے۔