اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 24
۲۴ البقرة ٢ الجهلِينَ جواب دیا میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں میں تو جاہل لوگوں میں سے نہیں ہوں اور نہ ہونا چاہتا ہوں۔قَالُوا ادْعُ لَنَا رَبَّكَ يُبَيِّنَ لَنَا مَا هِيَ ٢٩ - قوم نے کہا (اگر یہ ہی حکم ہے ) تو تو اپنے قَالَ إِنَّهُ يَقُوْلُ إِنَّهَا بَقَرَةٌ لَّا فَارِضٌ وَلَا رب سے اتنا تو پوچھ دے کہ ہم کو بتا دے کہ وہ گائے کونسی ہے؟ موسیٰ نے کہا تحقیق اللہ فرماتا بِكْرُ عَوَانٌ بَيْنَ ذَلِكَ فَافْعَلُوْا مَا ہے کہ بے شک وہ ایک گائے ہے نہ تو بہت بڑھی ہے اور نہ بچھیا ہے ادھیڑ عمر کی ہے تو جو تم تُؤْمَرُونَ کو حکم دیا جاتا ہے اس کی تعمیل کرو۔قَالُوا ادْعُ لَنَا رَبَّكَ يُبَيِّنُ لَنَا مَا لَوْنُهَا۔- (پھر) قوم نے کہا ، اپنے رب سے یہ بھی قَالَ إِنَّهُ يَقُولُ إِنَّهَا بَقَرَةٌ صَفْرَاءُ تو پو چھ دو کہ ہم کو بتا دے کہ اُس گائے کا رنگ کیسا ہے ؟ موسیٰ نے جواب دیا تحقیق اللہ فرماتا فَاقِعٌ تَوْنُهَا تَسُرُّ التَّظِرِينَ ہے کہ بے شک وہ گائے زردرنگ کی ہے اُس کا رنگ بھڑک دار ( شوخ ) ہے دیکھنے والوں کو بہت بھلا معلوم ہوتا ہے۔قَالُوا ادْعُ لَنَا رَبَّكَ يُبَيِّنُ لَنَا مَا هِيَ إِنَّ ا- پھر قوم نے کہا تو اپنے رب سے (کوئی الْبَقَرَ تَشْبَهَ عَلَيْنَا وَإِنَّا إِنْ شَاءَ اللهُ خاص علامت) پوچھ دے کہ ہم کو بتا دے کہ وہ کونسی گائے ہے۔بے شک وہ گائے ہم پر مشتبہ لَمُهْتَدُونَ ہوگئی ہے اور ہم اگر اللہ چاہے تو اپنے مقصود کو پالیں گے۔(بقیہ حاشیہ) جتنا کہ اس کو کہا جائے کہ تو گائے خور ہے۔یہ اسرار الہیہ ہیں۔ماموروں پر کھولے جاتے ہیں اور وہ حسب مصلحتِ الہی ان باتوں سے کسی کو چھیڑ دیتے ہیں اور پھر الحق اور الباطل کا جنگ شروع ہو جاتا ہے اور وَالْعَاقِبَةُ لِلْمُتَّقِينَ نتیجہ ہوتا ہے۔فرعون کا تاج بھی گا ؤ مکھی تھا۔شاید اس کا یہ مطلب ہوگا کہ میں گائے کو سر پر بیٹھا تا ہوں اور تاج سر یقین رکھتا ہوں۔