اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 302 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 302

ولواننا ۸ ۳۰۲ الانعام ٦ وَيُنْذِرُونَكُمْ لِقَاءَ يَوْمِكُمْ هَذَا قَالُوا ڈراتے تھے تم کو آج کا دن دیکھنے سے۔وہ کہیں گے ہم اقراری ہیں اپنے (ذاتی گناہوں) پر اور شَهِدْنَا عَلَى انْفُسِنَا وَغَرَّتْهُمُ الْحَيُوةُ الدُّنْيَا اُن کو دنیا کی زندگی نے دھوکے میں رکھا اور وَشَهِدُوا عَلَى أَنْفُسِهِمْ أَنَّهُمْ كَانُوا كَفِرِينَ انہوں نے اپنی ذاتوں پر آپ ہی گواہی دے دی یہ کہ وہ بے شک کا فر ہی تھے۔ذلِكَ اَنْ لَّمْ يَكُنْ رَّبُّكَ مُهْلِكَ الْقُرى ۱۳۲۔یہ اس سبب سے کہ تمہارا رب بستیوں کو ظلم سے تباہ کرنے والا نہیں اس حال میں کہ وہاں بِظُلْمٍ وَأَهْلُهَا غُفِلُونَ کے رہنے والے بے خبر ہوں۔وَلِكُلِّ دَرَجتْ مِمَّا عَمِلُوا وَمَارَبُّكَ ۱۳۳۔اور ہر ایک کے لئے درجہ ہیں وہ جو اس نے عمل کیا تیرا رب اس سے غافل نہیں جو وہ کرتوت کر رہے ہیں۔بِغَافِلٍ عَمَّا يَعْمَلُونَ وَرَبُّكَ الْغَنِيُّ ذُو الرَّحْمَةِ اِنْ يَّشَأْ ۱۳۴۔اور تیرا رب غنی اور رحمت والا ہے اس يُذْهِبْكُمْ وَيَسْتَخْلِفُ مِنْ بَعْدِكُمْ مَّا يَشَاءُ نے ارادہ کر لیا ہے کہ تم کو اڑا دے اور تمہارے قائم مقام بنائے تمہارے بعد جسے چاہے جیسا كَمَا أَنْشَاكُمْ مِنْ ذُرِّيَّةِ قَوْمٍ أُخَرِينَ تم کو پیدا کر دیا دوسرے لوگوں کی نسل میں سے۔اِنَّ مَا تُوعَدُونَ لَاتِ وَ مَا اَنْتُمْ ۱۳۵ - جس چیز کا تم لوگوں سے وعدہ کیا جاتا ہے اس کا حال یہ ہے کہ وہ تو آپ ہی ہو کر رہتا ہے بِمُعْجِزِينَ اور تم اسے کچھ تھکا نہیں سکتے۔قُلْ يُقَوْمِ اعْمَلُوا عَلَى مَكَانَتِكُمْ إِنِّي ۱۳۶ یتم کہ دواے قوم ! تم اپنی قدرت اور طاقت (بقیہ حاشیہ) غَرَّتْهُمُ الْحَيوةُ الدُّنْیا۔بچہ پیدا ہوتے ہی کھانا مانگتا ہے اس کے بعد غضب پھر حرص وحُبّ یہ قوت بہیمی کے کرشمے ہیں۔پھر قوت شہوی جس کا یہ نتیجہ ہر روز نو جوانوں میں ہم دیکھتے ہیں۔غرض یہ قومی مذکورہ پہلے ڈیرا لگا لیتے ہیں اور تعلیم انبیاء اور عقل و فہم کا متین لشکر بعد میں آتا ہے جس کے لئے بڑا خوض و تامل درکار ہے اس لئے بغیر اتمامِ حجت و دلائل نبوت کے عذاب الہی نہیں آتے۔آیت نمبر ۱۳۲- وَ أَهْلُهَا عَقِلُونَ۔یعنی بغیر رسولوں کو بھیجے عذاب نہیں آتا۔رسول آئے بعد عذاب آتا ہے۔آیت نمبر ۱۳۵۔لات۔اس میں لام حالیہ ہے۔