اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 299 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 299

ولواننا ۸ ۲۹۹ الانعام ٦ إِنَّ الَّذِيْنَ يَكْسِبُونَ الْإِثْمَ سَيُجْزَوْنَ کماتے ہیں گناہ تو وہ قریب ہی سزا پائیں گے جو وہ بدکاریاں کرتے تھے۔بِمَا كَانُوا يَقْتَرِفُونَ وَلَا تَأْكُلُوْا مَّا لَمْ يُذْكَرِ اسْمُ اللهِ عَلَيْهِ ۱۲۲۔اور اس میں سے نہ کھاؤ جس پر اللہ کا نام نہ لیا گیا ہو وہ البتہ بدکاری ہے اور شیطان اپنے وَإِنَّهُ لَفِسْقُ وَإِنَّ الشَّيْطِيْنَ لَيُوْحُونَ دوستوں کو وحی کرتے رہتے ہیں کہ تم سے لڑیں إلى أوليهِمْ لِيُجَادِلُوكُمْ ۚ وَإِن ) کج بحثی کر یں) اور اگر تم نے ان کا کہا مانا پھر & أَطَعْتُمُوهُمْ إِنَّكُمْ لَمُشْرِكُونَ تو تم مشرک ہو جاؤ گے۔اَوَ مَنْ كَانَ مَيْتًا فَأَحْيَيْنَهُ وَجَعَلْنَا لَهُ نُورًا ۱۲۳۔بھلا ایک مردہ تھا پھر ہم نے اس میں جان ڈالی اور اس کو روشنی دی کہ اسے لئے پھرتا ہے لوگوں میں۔یہ اس کے برابر ہوسکتا ہے جس کا یہ يَمْشِي بِهِ فِي النَّاسِ كَمَنْ مَّثَلُهُ فِي ۖ الظُّلُمَتِ لَيْسَ بِخَارِجِ مِنْهَا كَذَلِكَ حال ہے کہ وہ گھٹا ٹوپ اندھیریوں میں پڑا ہے زُيِّنَ لِلْكَفِرِيْنَ مَا كَانُوا يَعْمَلُوْنَ اور وہ وہاں سے نکل بھی نہیں سکتا۔اسی طرح پسند آ گیا ہے منکروں کو جو وہ خود کرتے تھے۔وَكَذَلِكَ جَعَلْنَا فِي كُلِّ قَرْيَةٍ أكبر ۱۲۴- اسی طرح ہم نے پیدا کئے ہر بستی میں جناب الہی سے قطع تعلق کرنے والے سردار مُجْرِ مِنْهَا لِيَمْكُرُوا فِيهَا وَمَا يَمْكُرُونَ إِلَّا بِأَنْفُسِهِمْ وَمَا يَشْعُرُونَ گناہ گاروں کے تا کہ وہاں تدبیریں چلایا کریں وہ کیا تدبیریں کرتے ہیں مگر اپنی ہی جانوں کے لئے اور وہ کچھ بھی شعور نہیں رکھتے ہیں۔وَإِذَا جَاءَتْهُمْ آيَةٌ قَالُوا لَنْ نُؤْمِنَ حَتَّى ۱۲۵۔اور جب کبھی ان کے پاس کوئی نشانی آیت نمبر ۱۲۳۔اَوَ مَنْ كَانَ مَيْتًا۔جب تک خدا کی عظمت و جبروت کو نہیں پہنچتا مردہ ہی ہوتا ہے جب اس کو ادراک کر لیتا ہے تو اس کو روشنی عقل و سمجھ و راستی اور علم و کلام الہی کا فہم والہام و جذب دیا جاتا ہے۔اب ترقی و تمیز کے لئے ہر روز محاسبہ نفس ضروری ہے۔سردار دو جہاں فرماتے ہیں مَنِ اسْتَوَا يَوْمَـاهُ فَهُوَ مَغْبُونٌ - مخلصین کی ایک پہچان یہ بھی بتلائی ہے کہ امراء اُن سے متنفر اور الگ رہتے ہیں۔کسی نے پوچھا کیشب۔دیانند و سرسید و حضرت غلام احمد میں کیا فرق ہے؟ جواب دیا گیا کہ اکابر مرزا صاحب سے تعلق نہیں رکھتے۔خلاصہ یہ کہ مامور من اللہ کے ساتھ پہلے امراء شامل نہیں ہوتے۔