اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 297
ولواننا ۸ ۲۹۷ الانعام ٦ وَكَذَلِكَ جَعَلْنَا لِكُلِّ نَبِي عَدْوًا شَيْطِيْنَ ۱۱۳۔اسی طرح ہم نے ہر ایک نبی کے دشمن بنائے ، امیر وغریب شریر ہلاک کرنے والے۔الْإِنْسِ وَالْجِنِّ يُوْحِي بَعْضُهُمْ إِلَى بَعْضٍ شیطان وحی کرتے ہیں ایک کو ایک طمع دار باتیں زُخْرُفَ الْقَوْلِ غُرُورًا وَلَوْ شَاءَ رَبُّكَ فریب دینے کو۔اور اگر تیرا رب چاہتا تو وہ ایسانہ مَا فَعَلُوْهُ فَذَرْهُمْ وَمَا يَفْتَرُونَ کرتے ہے ان کو چھوڑ دے اور ان کے بہتان کو۔وَلِتَصْغَى إِلَيْهِ أَفْدَةُ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ ۱۱۴۔تا کہ اس کی جانب میل کریں اُن لوگوں بِالْآخِرَةِ وَلِيَرْضَوْهُ وَلِيَقْتَرِفُوْا مَا هُمُ کے دل جو آخرت کو نہیں مانتے اور وہ اس کو مُّقْتَرِفُونَ إلَيْكُمُ الْكِتَبَ مُفَصَّلًا وَالَّذِينَ أَتَيْنَهُم پسند کریں اور تا کہ کرتے رہیں جو کہ وہ بدکاریاں کر رہے ہیں۔أَفَغَيْرَ اللَّهِ أَبْتَغِى حَكَمًا وَ هُوَ الَّذِي أَنْزَلَ ۱۱۵ تم کہہ دو کیا ہم اللہ کے سوائے کسی اور کو منصف بنائیں حالانکہ اس نے اتاری تمہاری طرف کتاب مفصل اور اہل کتاب جانتے ہیں الكتُبَ يَعْلَمُونَ أَنَّهُ مُنَزِّلُ مِنْ رَّبَّكَ که قرآن مجید حقیقت میں تیرے ہی رب کی بِالْحَقِّ فَلَا تَكُونَنَّ مِنَ الْمُمْتَرِيْنَ طرف سے یقیناً اترا ہے۔( تو اے مخاطب !) تو کہیں شک کرنے والوں میں سے نہ ہونا۔وَتَمَّتْ كَلِمَتُ رَبِّكَ صِدْقًا وَعَدْلًا ۱۱۲۔اور تیرے رب کی بات پوری ہے سچائی اور انصاف میں (اے مخاطب!) اس کی پیش لَا مُبَدِّلَ لِكَلِمَتِهِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ گوئیوں کو کوئی بدلنے والا نہیں اور وہی بڑا ا مگر وہ جبر نہیں کرتا۔سننے والا بڑا جاننے والا ہے۔(بقیہ حاشیہ) اور اسباب ہدایت سے محروم ہو جاتا ہے۔تحریک قلبی نزول ملائکہ ہے مگر وہ عمل کہاں کرتا ہے؟ خواب میں بزرگوں سے ہدایت ہوتی ہے مگر نہیں مانتا۔لوگ سزایاب ہوتے دیکھتا ہے پیش گوئیاں پوری ہوتی ہیں مگر نہیں مانتا۔پھر انبیاء کا انکار ہو جاتا ہے پھر انس و الجن کھلے چھپے مقابلہ کرنے والے بھی ہوتے ہیں۔آیت نمبر ۱۱۵- الكتب مُفَصلًا۔کتاب اس لئے اتاری کہ اس کو پڑھو، عمل کرو ، غور کرو، جس میں نیکی و بدی کی الگ الگ تفصیل ہے۔