اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 295
واذا سمعوا ٧ ۲۹۵ الانعام ٦ وَمَا أَنَا عَلَيْكُمْ بِحَفِيْظِ أَبْصَرَ فَلِنَفْسِهِ ۚ وَمَنْ عَمِيَ فَعَلَيْهَا ان آنکھوں سے دیکھا تو اس نے اپنے ہی نفس کا فائدہ کیا اور جو اندھا ہوا تو اس کا نقصان اسی کی جان پر ہے اور میں کچھ تمہارا نگہبان تو ہوں نہیں۔وَكَذَلِكَ نُصَرِفُ الْآيَتِ وَلِيَقُولُوا ۱۰۶۔اور اسی طرح ہم پھیر پھیر کر بیان کرتے دَرَسْتَ وَلِنُبَيِّنَهُ لِقَوْمٍ يَعْلَمُونَ ) ہیں آمیتیں اور نتیجہ یہ کہ کہیں گے تو نے کہاں سے سیکھ لیا (یا خوب وعظ کہا ) اور تا کہ ہم قرآن سمجھا دیں اس قوم کو جو علم دار ہے۔اتَّبِعْ مَا أُوحِيَ إِلَيْكَ مِنْ رَّبِّكَ لَا إِلَهَ ١٠٧۔تو تو اسی پر چل جو تیری طرف وحی کی إِلَّا هُوَ ۚ وَأَعْرِضْ عَنِ الْمُشْرِكِيْنَ تیرے رب نے۔کوئی سچا معبود نہیں اس کے سوائے اور منہ پھیر لے مشرکوں۔وَلَوْ شَاءَ اللهُ مَا اشْرَكُوا وَمَا جَعَلْنَكَ ۱۰۸۔اور اللہ نے چاہا ہوتا تو وہ شرک نہ کرتے عَلَيْهِمْ حَفِيْظًا وَمَا اَنْتَ عَلَيْهِمْ اور ہم نے تجھ کو ان پر نگہبان نہیں بنایا اور نہ تو ان کا وکیل ہی ہے۔بوكيل وَلَا تَسُبُّوا الَّذِينَ يَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللهِ ۱۰۹۔اور تم بُرا نہ کہا کرو اُن کو جن کو وہ اللہ کے سوا وہ آیت نمبر ۱۰۵ - وَمَا أَنَا عَلَيْكُمْ بِحَفِيظ۔یعنی تم اندھا پن کرو تو میں زبر دستی آنکھیں دے دوں۔یہ عادت وانصاف نہیں۔کسی خاص طریقہ کی پیروی کا حکم نہیں۔آیت نمبر ٧ ١٠ اِتَّبِعْ مَا أُوحِيَ إِلَيْكَ۔یہ عام حکم ہے۔لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ۔یہ تمام وحیوں کا خلاصہ ہے کہ سوائے اللہ کے کوئی سچا معبود نہیں۔آیت نمبر ۱۰۸۔وَلَوْ شَاءَ اللهُ مَا اَشْرَكُوا - یعنی اعمال شرکیہ کی وجہ سے خدا نے ان کو مشرک بنا رکھا ہے جوان کی دلی خواہش ہے اور وہ اللہ کے نزدیک پسندیدہ نہیں اس لئے کہ مشرک بنے اور فرمائشی نشان نہیں بتائے جائیں گے کیونکہ جبر نہیں۔وَ مَا أَنْتَ عَلَيْهِمْ بِوَکیل۔جو اُن کو اُن کے جمے ہوئے شرک وغیر ہ برائیوں پر سے ہٹا دے۔آیت نمبر ۱۰۹۔وَلَا تَسُبُّوا الَّذِینَ۔یعنی ہر ایک جماعت کو اخلاقی تعلیم دی جاتی ہے کہ حق دین کی تبلیغ کرو مگر کسی کے بزرگ کو گالی نہ دو۔