اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 294
واذا سمعوا ٧ لَهُ وَلَدٌ وَ لَمْ تَكُنْ لَهُ صَاحِبَةٌ - وَخَلَقَ ۲۹۴ الانعام ٦ بَدِيعُ السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ الى يَكُونُ ۱۰۲۔وہ عجیب بنانے والا ( یعنی بلانمونہ اور بلا مادہ) آسمان اور زمین کا ہے اس کا کیونکر بیٹا ہوسکتا ہے حالانکہ اس کی کوئی جو رو ہی نہیں اور اُسی كُلِّ شَيْءٍ وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ نے پیدا کیا سب چیزوں کو اور وہی سب چیزوں کو بخوبی جانتا ہے۔ذلِكُمُ اللهُ رَبُّكُمْ ۚ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ ۱۰۳۔یہی تو اللہ تمہارا رب ہے جس کے خَالِقُ كُلِّ شَيْءٍ فَاعْبُدُوهُ ۚ وَهُوَ عَلَى سوائے کوئی سچا معبود نہیں۔وہی سب چیزوں کا خالق ہے تو تم اُسی کی عبادت کرو اور وہ كُلِّ شَيْءٍ وَكِيلُ سب چیزوں کا کارساز ہے۔لَا تُدْرِكُهُ الْأَبْصَارُ وَهُوَ يُدْرِكُ ۱۰۴۔اسے آنکھیں نہیں ادراک کر سکتیں اور وہ آنکھوں کو پاسکتا ہے اور وہ بڑا باریک بین اور الْأَبْصَارَ ۚ وَهُوَ اللَّطِيفُ الْخَبِيرُ بڑا خبر دار ہے۔قَدْ جَاءَ كُمْ بَصَابِرُ مِنْ رَّبِّكُمْ ۚ فَمَنْ ۱۰۵۔تحقیق آچکیں تمہارے پاس آنکھیں (دلائل) تمہارے رب کی طرف سے پھر جس نے آیت نمبر ۱۰۲۔بديع - بلا نمونہ و بلا مادہ بنانے والا۔فرقہ شنو یہ کارڈ ہے جن کو فارسی و مجوسی کہتے ہیں اور آریہ کا ونصاری وغیرہ کا بھی کیونکہ وہ بھی رحم بلا مبادلہ کے قائل نہیں اور بدیع کے لئے اس کی ضرورت ہے۔وَ خَلَقَ كُلَّ شَيْءٍ۔بلا استثناء چیزے ابنِ و بنت تو کوئی نہیں سب مخلوقِ الہی ہیں اور نہ کسی دوسرے کی چڑیئیں وغیرہ مخلوقات ہیں۔سب خدا ہی کی ہیں۔وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ۔یعنی اللہ کے علم میں ابن وبنت وغیرہ اور خالق کوئی نہیں۔آیت نمبر ١٠٣ - وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَكِیلٌ۔یعنی کسی سے ڈرومت کیونکہ ہمارے ہی ہاتھ میں سب کچھ ہے۔آیت نمبر ۱۰۴۔لَا تُدْرِكُهُ الْاَبْصَارُ - ابن اللہ کی تردید والوہیت عیسویت کے رڈ میں دلیل دی ہے اور مسیح کو تو آنکھیں خوب دیکھ سکتی ہیں۔الْخَبِيرُ یعنی تم اپنی آنکھوں کے بتائے پر مت چلو۔خدا کے بتائے پر چلو۔کیونکہ آنکھیں غلطی کرتی ہیں اور خدا کی راہ راست میں غلطی نہیں۔