اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 292
واذا سمعوا ٧ ۲۹۲ الانعام ٦ اِنَّ اللهَ فَالِقُ الْحَبِ وَالنَّوَى يُخْرِجُ ۹۲۔بے شک اللہ ہی دانے اور گٹھلی کا چیر نے الْحَقِّ مِنَ الْمَيِّتِ وَمُخْرِجُ الْمَيِّتِ مِنَ والا ہے وہ پیدا کرتا ہے زندہ، مردہ سے اور وہی الْحَيِّ ذَلِكُمُ اللهُ فَاتَّى تُؤْفَكُوْنَ زندہ سے مردہ نکالتا ہے یہی تو تمہارا اللہ ہے پھر تم کدھر بھٹکے جارہے ہو۔فَالِقُ الْإِصْبَاحِ وَجَعَلَ الَّيْلَ سَكَنا ۹۷۔وہی صبح کا پھاڑنے والا ہے اور اسی نے وَالشَّمْسَ وَالْقَمَرَ حُسْبَانًا ذَلِكَ رَاتِ آرام کے لئے بنائی اور چاند وسورج چکی کی طرح اپنے محور پر گردش کرنے والے تَقْدِيرُ الْعَزِيزِ الْعَلِيمِ (یا حساب کے واسطے بنائے گئے ) ہیں یہ اندازے ہیں بڑے غالب، بڑے جاننے والے کے۔وَهُوَ الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ النُّجُومَ لِتَهْتَدُوا ۹۸ وہی اللہ ہے جس نے تمہارے لئے تارے۔بِهَا فِي ظُلُمَتِ الْبَرِّ وَ الْبَحْرِ قَدْ فَصَّلْنَا بنائے تا کہ تم ان کے ذریعہ سے راستہ پاؤ خشکی اور تری کے گھٹا ٹوپ اندھیریوں میں۔ہم نے مفصل الْأَيْتِ لِقَوْمٍ يَعْلَمُوْنَ بیان کر دیں آیتیں جاننے والی قوم کے لئے۔وَهُوَ الَّذِي أَنْشَأَكُمْ مِنْ نَّفْسٍ وَاحِدَةٍ ۹۹ - وہی اللہ ہے جس نے تم کو پیدا کیا ایک ہی۔فَمُسْتَقَرٌّ وَمُسْتَوْدَعْ ، قَدْ فَصَّلْنَا نفس سے اور ہم تفصیل وار بیان کر چکے نشانیاں سمجھدار قوم کے لئے۔الْآيَتِ لِقَوْمٍ يَفْقَهُونَ وَهُوَ الَّذِي أَنْزَلَ مِنَ السَّمَاء مَاء ١٠٠۔وہی اللہ ہے جس نے بادل سے پانی برسایا لے ۱۰۰۔ے اور وحی بھیجی۔آیت نمبر ۹۶ - يُخْرِجُ الْحَقَّ مِنَ الْمَيِّتِ۔یعنی کافروں میں سے مومن اور مومنوں سے منافق۔گندوں سے پاک اور برعکس پیدا فرماتا ہے۔اس میں ہمیں دو سبق دیئے ہیں نمونہ آدم علیہ السلام ونوح علیہ السلام اور سلیمان علیہ السلام کے بیٹے کہ اگر بزرگ سُست ہوں تو پروانہیں خود پست ہونا چاہئے۔ہم چُست ہوں تو گھمنڈ اور شیخی نہ کریں کیونکہ ہماری اولاد معلوم نہیں کیسی ہو پھر فَالِقَ الْحَبِّ وَالنَّوی سے صلاحیت خویش اور اولاد کے لئے دعائیں مانگا کرو۔ایمانداروں کی مثالیں چار دیں۔(۱) حَبّ (۲) نوای (۳) حَیّ (۴) إِصْبَاح - آیت نمبر ۹۸ - جَعَلَ لَكُمُ النُّجُومَ۔انبیاء اور اولیاء ہی پیدا کئے جس سے جسمانی اور روحانی فوائد حاصل ہوئے۔آیت نمبر ۹۹- مُسْتَقَر - قرارگاہ۔قبر سے لے کر بہشت تک۔وَ مُسْتَو دَح۔جائے امانت۔ماں کے پیٹ سے لے کر قبر تک یعنی عارضی جگہ بطور امانت۔