اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 291 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 291

واذا سمعوا ٧ ۲۹۱ الانعام ٦ يُؤْمِنُونَ بِهِ وَهُمْ عَلَى صَلَاتِهِمْ اُٹھنے کو مانتے ہیں اور وہ قرآن کو بھی مانتے ہیں اور یہی لوگ اپنی نمازوں کے بڑے پابند ہیں۔يُحَافِظُونَ وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرى عَلَى اللهِ كَذِبًا ۹۴۔اور اس سے بڑھ کر کون ظالم ہے جو اللہ پر جھوٹا بہتان باندھے یا کہے میری طرف وحی آتی أوْ قَالَ أُوحِيَ إِلَيَّ وَلَمْ يُوحَ إِلَيْهِ شَيْءٍ ہے حالانکہ اس پر کچھ بھی وحی نہ آتی ہو اور جو کہے وَمَنْ قَالَ سَأُنْزِلُ مِثْلَ مَا أَنْزَلَ اللهُ میں بھی قریب ہی اتار دوں گا اس کے جیسا جو وَلَوْ تَرَى إِذِ الظَّلِمُونَ فِي غَمَرَاتِ اللہ نے اتارا اور کاش تو دیکھتا جب ظالم موت الْمَوْتِ وَ المُلبِكَةُ بَاسِطُوا أَيْدِيهِمْ کی بیہوشیوں (یعنی سکرات) میں ہوں اور أَخْرِجُوا أَنْفُسَكُمُ الْيَوْمَ تُجْزَوْنَ فرشتے اپنے ہاتھ پھیلا رہے ہوں کہ لاؤ تمہاری جان نکالیں ( یا لاؤ تمہاری جانیں دو ) آج تم کو ط ؟ عَذَابَ الْهُونِ بِمَا كُنتُمْ تَقُولُونَ عَلَى سزا ملے گی ذلت کے عذاب کی۔اس وجہ سے اللهِ غَيْرَ الْحَقِّ وَكُنْتُمْ عَنْ اللّهِ کہ تم اللہ پر ناحق جھوٹ بولتے تھے اور اس کی آیتوں سے تم تکبر کرتے تھے۔تَسْتَكْبِرُونَ وَلَقَدْ جِئْتُمُوْنَا فَرَادَى كَمَا خَلَقْنَكُمْ ۹۵۔بے شک تم ہمارے پاس آؤ گے اکیلے اکیلے اَوَّلَ مَرَّةٍ وَتَرَكْتُمْ مَّا خَوَّلْنَكُمْ وَرَاءَ جیسا ہم نے تم کو اؤل مرتبہ پیدا کیا اور ہم نے جو کچھ تم کو دیا تھا وہ سب کچھ چھوڑ آئے اپنی پیٹھوں ظُهُورِكُمْ ۚ وَمَا نَرَى مَعَكُمْ کے پیچھے اور اب ہم دیکھتے نہیں تمہارے ساتھ شُفَعَاءَ كُمُ الَّذِيْنَ زَعَمْتُمْ أَنَّهُمْ فِيكُمْ تمہارا کوئی حمایتی جن کا تم زعم کرتے تھے کہ شُرَكُوا لَقَدْ تَقَطَّعَ بَيْنَكُمْ وَضَلَّ وہ تمہارے معاملات میں اللہ کے شریک ہیں۔عَنْكُمْ مَّا كُنْتُمْ تَزْعُمُونَ بے شک ٹوٹ گیا وکٹ گیا تمہارے آپس کا علاقہ اور وہ تم سے دور ہو گیا جس کا تم زعم کیا کرتے تھے۔یعنی مسیلمہ کذاب نے کہا تھا۔یعنی مِثْلُ مَا اَنْزَلَ اللہ کہہ کر اُن کو حقارت سے دیکھتے تھے۔(بقیہ حاشیہ) يُؤْمِنُونَ بِہ۔وہ مانتے ہیں رسول و قرآن کو۔یہ آیت ان کو پڑھنا چاہئے جو صرف اللہ اور یوم آخرت کو مانتے ہیں کہ یہ اُن پر حجت قوی ہے اور پارہ ۶ رکوع میں يُرِيدُونَ أَنْ تُفَرِّقُوا (النساء : ۱۵۱) کی آیت بھی ملا کر پڑھیں اور يَعْبُدُ اللهَ عَلَى حَرْفٍ (الحج : ۱۲) پرعمل نہ کریں وَمَنْ قَالَ سَأُنْزِلُ (الانعام: ۹۴) یہ مسیلمہ کذاب واسود عنسی یا کاتب وحی عبد اللہ بن سعد نے کہا۔