اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 289
واذا سمعوا ٧ ۲۸۹ الانعام ٦ وَاسْمُعِيْلَ وَالْيَسَعَ وَيُونُسَ وَلُوطًا ۸۷۔اور اسماعیل اور یسع اور یونس اور لوط کو بھی ہمیں نے ہدایت دی اور سب کو ہمیں نے بزرگی دی اس وقت کے سب لوگوں پر۔وَكُلًّا فَضَّلْنَا عَلَى الْعَلَمِيْنَ وَمِنْ أَبَا بِهِمْ وَذُرِّيَّتِهِمْ وَ اِخْوَانِهِمْ ۸۸۔اور بعض کو ان کے باپ دادوں اور اولا داور وَاجْتَبَيْنَهُمْ وَهَدَيْنَهُمْ إِلَى صِرَاطٍ بھائیوں میں سے ہم نے ہدایت دی اور ان کو چن لیا اور ہماری سیدھی راہ ان کو دکھائی۔ذلِكَ هُدَى اللهِ يَهْدِى بِهِ مَنْ يَشَاءُ مِنْ ۸۹۔یہ اللہ کی راہ نمائی۔ہے وہ جسے چاہے یہ عِبَادِهِ وَلَوْ اَشْرَكُوا لَحَبِطَ عَنْهُمْ مَّا راستہ بتادے اپنے بندوں میں سے لے اور اگر یہ لوگ شرک کرتے تو بے شک اکارت جاتا ان کا سب کیا کرایا۔كَانُوا يَعْمَلُونَ أُولَيكَ الَّذِينَ أَتَيْنَهُمُ الْكِتَب وَالْحُكْمَ ٩٠ یہی لوگ ہیں جن کو ہم نے عطا کی کتاب اور وَالنُّبُوَّةَ فَإِن يَكْفُرْ بِهَا هَؤُلَاءِ فَقَدْ سنت اور نبوت تو اگر کا فرقوم انکار کرے گی قرآن وسنت کا تو ہم نے ان کے ماننے پر مقرر کر دی وَكَّلْنَابِهَا قَوْمًا نَيْسُوا بِهَا بِكُفِرِيْنَ ہے ایسی ایک قوم جو انکار کرنے والی نہیں أوليك الَّذِينَ هَدَى اللهُ فَبِهُدُهُمُ ۹۔یہی لوگ ہیں جن کو اللہ نے سیدھی راہ بتائی تو انہیں کے سیدھے راستہ کی پیروی کر۔تو کہہ اقْتَدِهُ قُل لَّا أَسْلُكُمْ عَلَيْهِ اَجْرًا دے میں تو تم سے مانگتا نہیں اس قرآن کے إنْ هُوَ إِلَّا ذِكْرَى لِلْعَلَمِينَ پڑھانے سنانے پر کچھ مزدوری یہ تو سب جہانوں کے لئے ایک نصیحت اور یادگارا ہی ہے۔وَمَا قَدَرُوا اللهَ حَقَّ قَدْرِهِ إِذْ قَالُوْا مَا ۹۲ ان منکروں نے تو اللہ کی کچھ بھی قدر نہ کی جیسی قدر کرنی چاہئے تھی جب وہ کہنے لگے کہ لے یعنی اپنے نیک بندوں میں سے راہ راست بتا دے۔ے کتاب اور حکمت اور نبوت کا۔آیت نمبر ۹۲ - وَمَا قَدَرُوا اللهَ حَقَّ قَدْرِةٍ۔تجربہ سے دیکھ لو کہ اللہ کے قانون کی کس قدر نافرمانی کی جارہی ہے اور کوئی قوم بھی إِلَّا مَا شَاءَ اللہ اللہ کی قدر پوری نہیں کرتی سب اپنی خواہشوں کے پیچھے لگے ہیں۔اس کی ایک مثال بیان فرمائی مَا نَزَلَ اللهُ عَلى بَشَرٍ - برہمو سماج کا یہی مذہب ہے جس کے جواب میں قُلْ مَنْ اَنْزَلَ الْكِتب الخ فرمایا۔