اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 288
واذا سمعوا ٧ ۲۸۸ الانعام ٦ وَكَيْفَ أَخَافُ مَا أَشْرَكْتُمْ وَلَا ۸۲۔اور میں ان سے کس طرح ڈروں جن کو تم اللہ کا شریک بتاتے ہو اور تم اس سے نہیں ڈرتے تَخَافُونَ أَنَّكُمْ أَشْرَكْتُمْ بِاللهِ مَا لَمْ کہ تم نے شریک کیا اللہ کے ساتھ جس چیز کی يُنَزِّلُ بِهِ عَلَيْكُمُ سُلْطَنَّا فَأَيُّ اللہ نے تم پر کوئی سند نہیں اتاری تو دونوں فریق الْفَرِيقَيْنِ اَحَقُّ بِالْأَمْنِ اِنْ كُنْتُم میں سے کون زیادہ امن کا مستحق ہے تم جانتے تَعْلَمُونَ وقف الزم ہو تو بتاؤ۔الَّذِينَ آمَنُوا وَلَمْ يَلْبِسُوا إِيمَانَهُمْ ۸۳- جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے اپنا بِظُلْمٍ أُولَك لَهُمُ الْاَمْنُ وَهُمْ ایمان شرک یا نافرمانی سے نہ ملایا تو یہی لوگ ہیں جن کے لئے امن ہے اور وہی راہ پر ہیں۔مُهْتَدُونَ وَتِلْكَ حُجَّتُنَا أَتَيْنَهَا إِبْرهِيْمَ عَلى ۸۴۔اور یہ ہماری حجت ہے جو ہم نے ابراہیم کو قَوْمِهِ نَرْفَعُ دَرَجَتٍ مَّنْ نَّشَاءُ دی تھی اس کی قوم کے مقابلہ میں ہم بلند کر دیتے ہیں جس کے چاہیں مرتبے بے شک تیرا رب بڑا حکمت والا بڑا جاننے والا ہے۔اِنَّ رَبَّكَ حَكِيمٌ عَلِيْمٌ وَوَهَبْنَا لَةَ إِسْحَقَ وَيَعْقُوبَ كُلاً ۸۵۔اور ہم نے اس کو الحق دیا اور یعقوب دیا هَدَيْنَا وَنُوحًا هَدَيْنَا مِنْ قَبْلُ وَمِنْ اور سب ہی کو ہمیں نے ہدایت دی اور اس سے پہلے نوح کو بھی ہمیں نے ہدایت دی اور نوح اور بيهِ دَاوُدَ وَسُلَيْمَنَ وَأَيُّوبَ ابراہیم کی نسل سے داؤد اور سلیمان اور ایوب اور وَيُوْسُفَ وَمُوسَى وَهُرُوْنَ وَكَذَلِكَ يوسف اور موسیٰ اور ہارون کو، اور اسی طرح بدلہ دیتے ہیں ہم محسنوں کو۔نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ وَزَكَرِيَّا وَيَحْيَى وَعِيسَى وَإِلْيَاسَ كُل ۸۶۔اور ذکریا اور یحیی اور عیسی اور الیاس کو۔یہ سب ہی نیک بندوں میں سے ہیں۔مِّنَ الصُّلِحِينَ آیت نمبر ۸۴ - وَتِلْكَ حُجَّتُنَا۔مطلب یہ کہ حضرت ابراہیم کی خصوصیت نہیں۔ہماری حجت ابراہیم کو بھی دی تھی۔