اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 287
واذا سمعوا ٧ ۲۸۷ الانعام ٦ فَلَمَّارَ الْقَمَرَ بَازِغَا قَالَ هَذَارَى ۷۸۔پھر جب چاند کو چمکتا ہوا دیکھا بولا کیا یہ فَلَمَّا أَفَلَ قَالَ لَبِنْ لَّمْ يَهْدِنِي رَبِّي میرا رب ہو سکتا ہے پھر جب وہ بھی غروب ہو گیا تو ابراہیم نے کہا اگر مجھ کو میرا رب سمجھ نہ دیتا تو لَا كُونَنَّ مِنَ الْقَوْمِ القَالِينَ میں بھی نادان قوم میں سے ہو جاتا۔فَلَمَّارَا الشَّمْسَ بَازِغَةً قَالَ هُذَا رَي ۷۹۔پھر جب سورج جگمگا تا ہوا دیکھا بولا کیا یہ هذا أكْبَرُ فَلَمَّا أَفَلَتْ قَالَ يُقَوْمِ إِنِّي میرا رب ہوسکتا ہے یہ تو بہت بڑا ہے پھر جب وہ ڈوب گیا کہنے لگا اے قوم میں ان سے بیزار ہوں جن کو تم شریک مانتے ہو۔بَرِئَ مِّمَّا تُشْرِكُونَ اِنّى وَجَهْتُ وَجْهِيَ لِلَّذِي فَطَرَ۔میں نے تو اپنا منہ اسی کی طرف پھیر لیا ہے جس نے آسمان اور زمین بنائے ، سب سے السَّمَوتِ وَالْأَرْضَ حَنِيفًا وَمَا أَنَا الگ ہو کر ، ایک ہی کا بن کر۔میں تو مشرکوں میں سے نہیں ہوں۔مِنَ الْمُشْرِكِينَة وَحَاجَّهُ قَوْمُهُ قَالَ أَتُحَاجُونِي فِي اللهِ ۱۔اور اس سے جھگڑنے لگے اس کی قوم والے ابراہیم نے کہا کیا تم مجھ سے اللہ کے بارے میں وَقَدْ هَدُينِ وَلَا أَخَافُ مَا تُشْرِكُونَ بِهِ جھگڑتے ہو حالانکہ وہ مجھے راستہ دکھا چکا اور میں إِلَّا أَنْ يَشَاءَ رَبِّي شَيْئًا وَسِعَ رَبِّ كُلَّ ان سے نہیں ڈرتا جن کوتم اللہ کا شریک بناتے ہو شَيْءٍ عِلْمًا أَفَلَا تَتَذَكَّرُونَ مگر ہاں میرا رب ہی کچھ چاہے تو چاہے اور سب چیزوں کا علم میرے ہی رب کو ہے۔کیا تم نصیحت نہیں لیتے (اور کچھ خیال نہیں کرتے )۔آیت نمبر ۸۱ - الا ان يشاء رہی۔کبھی اپنی طرف سے مباحثہ وغیرہ کی ابتدا نہ کرو علم پر مغرور نہ ہو، بخت مجبور کئے جاؤ تو پہلے دعائیں کرو۔اے میرے رب میر اعلم ، میری قدرت ، میری عقل ، میری سمجھ ناقص ہے تو ہی اپنے فضل سے میرا معین و ناصر و ہادی و حجج ہو اور دعارَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِ (طه: ۲۶) بھی پڑھ لے اور بہت عجز وانکساری کے ساتھ شریک مباحثہ ہو ، شیخی اور تکبر کو لات مار کے۔وَسِعَ رَبِّ كُلَّ شَيْءٍ عِلْمًا۔اس آیت کو وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمواتِ سے ملانا چاہئے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ کرسی سے مراد علم الہی ہے اور یہی بخاری شریف اور کتب لغت قاموس وصراح سے ظاہر ہے۔