اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 284
واذا سمعوا ٧ ۲۸۴ الانعام 4 حَدِيثِ غَيْرِهِ وَإِمَّا يُنْسِيَنَّكَ الشَّيْطَنُ پھیرلے جب تک کہ وہ نکتہ چینی کرنے لگیں فَلَا تَقْعُدُ بَعْدَ الذِكْرَى مَعَ الْقَوْمِ دوسری باتوں میں۔اور اگر تجھے شیطان بھلا دے یہ بات تو یاد آئے پیچھے تو ہرگز نہ بیٹھنا ظالم قوم کے ساتھ۔الظَّلِمِينَ وَمَا عَلَى الَّذِيْنَ يَتَّقُونَ مِنْ حِسَابِهِمْ مِنْ ۷۰ اور اللہ کو سپر بنانے والوں پر ظالموں کا شَيْءٍ وَلَكِنْ ذِكْرَى لَعَلَّهُمْ يَتَّقُونَ کچھ حساب نہیں لیکن نصیحت کرنی چاہئے تا کہ وہ متقی بن جائیں۔وَذَرِ الَّذِينَ اتَّخَذُوا دِينَهُمْ لَعِبًا وَ لَهْوًا اے۔انہیں چھوڑ دے جنہوں نے اپنادین بے حقیقت وَغَرَّتْهُمُ الْحَيَوةُ الدُّنْيَا وَذَكَرْبِةٍ أَنْ یز اور اللہ سے غافل کرنے والی ھے بنا رکھا ہے اور دنیا ہی کی زندگی نے ان کو مغرور کر رکھا ہے ہاں تُبْسَلَ نَفْسٌ بِمَا كَسَبَتْ لَيْسَ لَهَا مِنْ نصیحت کر اُن کو قرآن سے کہ ہر ایک جی کو جزا دی دُونِ اللَّهِ وَلِيٌّ وَلَا شَفِيعٌ وَاِنْ تَعْدِلُ جاتی ہے خطرناک اس کے کرتوت کی تاکہ وہ اپنے نفس کو ہلاک نہ کرے کہ اللہ کے سوائے اس نفس کا كُلَّ عَدْلٍ لَّا يُؤْخَذُ مِنْهَا ۖ أُولَيْكَ الَّذِيْنَ کوئی حامی اور نہ کوئی سفارش والا ہوگا اور سب کے أَبْسِلُوا بِمَا كَسَبُوا لَهُمْ شَرَابٌ مِّنْ سب بدلے دے تب بھی اس سے نہ لئے حَمِيمٍ وَ عَذَابٌ أَلِيمٌ بِمَا كَانُوا جاویں۔یہی لوگ ہیں جو ہلاک ہوئے اپنے کرتوتوں سے اُن کے پینے کے لئے بہت ہی گرم يَكْفُرُونَ ے پانی اور ٹیس دینے والا عذاب ہو گا کیونکہ وہ حق چھپاتے تھے (انکار کرتے تھے)۔قُلْ اَنَدْعُوا مِنْ دُونِ اللهِ مَا لَا يَنْفَعُنَا ۷۲ تم کہہ دو کیا ہم پکار میں اللہ کے سوائے ان (بقیہ حاشیہ) کر دوں وہ تو خدا کے اختیار میں ہیں۔جب ان کا وقت آئے گا ظاہر فرمائے گا۔آیت نمبر اے۔اَنْ تُبْسَلَ نَفْسٌ بِمَا كَسَبَتْ۔اس کے معنی صحابہ اور تابعین نے پانچ بیان کئے ہیں۔(۱) سونپا جائے تُسلَمُ۔(۲) تُحْبَسُ بند کیا جائے۔(۳) تُرهَنُ رہن پڑ جائے۔(۴) تجزی سزا دیا جائے۔(۵) تُحرم محروم کیا جائے۔شفیع۔یعنی گنہ سے نجات دینے والا۔بُرائی سے بچانے والا۔عذاب سے روکنے والا۔