اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 283
واذا سمعوا ٧ ۲۸۳ الانعام ٦ قُلِ اللهُ يُنَجِّيْكُمْ مِنْهَا وَ مِنْ كُلِّ كَرْبِ ۲۵ تم کہہ دو کہ اللہ ہی نجات دیتا ہے تم کو اس سے اور ہر قسم کی بے چینی اور تکلیف سے پھر بھی تم شرک ہی کرتے رہتے ہو۔ثُمَّ انْتُمْ تُشْرِكُونَ قُلْ هُوَ الْقَادِرُ عَلَى أَنْ يَبْعَثَ عَلَيْكُمْ ۶۶ - کہہ دے وہی قادر ہے اس بات پر کہ بھیج عَذَابًا مِنْ فَوْقِكُمْ اَوْ مِنْ تَحْتِ اَرْجُلِكُمْ دے تم پر ایک عذاب تمہارے اوپر سے یا نیچے کی طرف سے تمہارے پاؤں کے یا تم کو کر دے أوْ يَلْبِسَكُمْ شِيَعًا وَيُذِيقَ بَعْضَكُمْ جماعت جماعت اور چکھائے ایک کو ایک کی بَأْسَ بَعْضٍ أَنْظُرْ كَيْفَ نُصَرِفُ تکلیف۔دیکھ کس طرح ہم پھیر پھیر کر نشانیاں بیان کرتے ہیں تا کہ وہ سمجھ دار بن جائیں۔الْآيَتِ لَعَلَّهُمْ يَفْقَهُونَ ) وَكَذَّبَ بِهِ قَوْمُكَ وَهُوَ الْحَقُّ قُلْ ۶۷۔اور قرآن کو تیری قوم نے جھٹلا یا حالانکہ وہ حق و حکمت سے بھرا ہوا ہے تو کہہ دے میں تم پر وکیل نہیں ہوں۔لَّسْتُ عَلَيْكُمْ بِوَكِيْلٍ لِكُلِّ نَبَا مُسْتَقَرٌّ وَسَوْفَ تَعْلَمُونَ ۶۸۔ہر ایک خبر کا ایک وقت اور مکان معین ہے اور آگے تم خود جان لو گے۔وَإِذَا رَأَيْتَ الَّذِينَ يَخُوضُونَ فِي ابْتِنَا 19۔اور جب تو ایسے لوگوں کو دیکھے جونکتہ چینیاں فَأَعْرِضْ عَنْهُمْ حَتَّى يَخُوضُوا فِي کرتے ہیں ہماری آیتوں میں تو ان سے منہ آیت نمبر ۲۶ - مِنْ فَوْقِكُم۔شمال کی طرف سے یا امراء کی طرف سے فوق کے تین معنی (۱) حاکم ظالم مسلط ہو جائے (۲) بیرونی دشمن حملہ کریں (۳) تیز ہوائیں چلیں جو مکانات گرا دیں اور ہم دب جائیں۔اور نژالہ باری۔سنگ باری۔بجلی سخت بارش بھی مراد ہے۔اَوْ مِنْ تَحْتِ اَرْجُلِكُمْ۔یا تمہارے غلاموں کی طرف سے اور اس لفظ کے تین معنی ہیں (۱) زلزلوں سے زمین پھٹ جائے (۲) خَسف ہو جائے (۳) نوکروں غلاموں کے ہاتھ سے مارا جائے۔يُذِيقَ بَعْضَكُم بَأسَ بَعْض۔یہ نبوت کے ثبوت میں کئی پیش گوئیں ہیں جن کا وقوع ہو چکا۔آیت نمبر ۶۷ - لَسْتُ عَلَيْكُمُ بِوَکیل۔وکیل نہیں ہوں کہ پیشگوئیوں کو جھٹ تمہارے سامنے پیش