اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 22 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 22

۲۲ البقرة ٢ بِايْتِ اللهِ وَيَقْتُلُونَ النَّبِيِّنَ بِغَيْرِ الْحَقِّ کرتے تھے اور ان کے درپے قتل رہتے یہ ( جراتیں) اس لئے کیں کہ انہوں نے نافرمانی اختیار کی اور اللہ کی حدوں سے آگے نکل گئے تھے۔ذلِكَ بِمَا عَصَوْا وَ كَانُوا يَعْتَدُونَ اِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَالَّذِينَ هَادُوا وَ النَّصری ۶۳ - جو لوگ مسلمان ہیں اور جو یہودی کہلاتے ہیں وَالطَّبِينَ مَنْ آمَنَ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ اور نصاریٰ اور ستاروں کو پوجنے والے ہمہ حق بولنے والے صابی (ان میں سے کوئی ہو ) جس نے وَعَمِلَ صَالِحًا فَلَهُمْ أَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ کچے دل سے اللہ اور قیامت کو مانا اور بھلے کام وَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ کئے تو ایسے لوگوں کو ان کے رب کی طرف سے ضرور اجر ملے گا اور نہ اُن کو کوئی آئندہ غم ہوگا اور نہ گزشتہ ہی عمل کے لئے وہ غمگین ہوں گے۔وَإِذْ أَخَذْنَا مِيْثَاقَكُمْ وَرَفَعْنَا فَوْقَكُمُ ۶۴۔اور وہ وقت بھی یاد کرو جب ہم نے تم سے الطورَ خُذُوا مَا أَتَيْنَكُمْ بِقُوَّةٍ شریعت کی پابندی کا اقرار لیا اور تم کوہِ طور کے نیچے تھے کہ ہمارے دئے ہوئے احکام خوب ط واذْكُرُوا مَا فِيْهِ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ ) مضبوطی سے پکڑو اور بہ خوبی یاد کر لو ان احکام کو جو اس میں بیان کئے گئے ہیں تا کہ تم دکھوں سے بچو۔تَوَلَّيْتُمْ مِّنْ بَعْدِ ذلِكَ فَلَوْلَا فَضْلُ ۶۵۔پھر تم نے منہ پھیر لیا اس حکم کے بعد پس اللهِ عَلَيْكُم وَرَحْمَتُهُ لَكُنْتُمْ مِّن اگر اللہ کے فضل اور اس کی رحمت ( نے ) تمہاری آیت نمبر ۶۲ - يَقْتُلُونَ النَّبِيِّنَ - يَقْتُلُونَ۔کے ساتھ قتلا نہیں ہے جس سے وقوع فعل قتل ثابت نہیں۔قَتَلَ اللَّهُ فَلانَا أَى دَفَعَ شَرَّهُ (ترجمہ) فلانے کو اللہ نے قتل کیا یعنی اُس کے شر کو دفع کر دیا۔(۲) أَقْتُلُوا الْأَخَرَ۔أَى فَابْطُلُوا دَعْوَتَهُ دوسری خلافت یا مدعی سلطنت کو قتل کر دو یعنی اُس دوسرے کی دعوت کو باطل کر دو اور اس دوسرے کو ایسا کر دو کہ وہ مر گیا۔(نهایه ) (۳) قَتَلْتُ فُلانَا۔أَيْ ذَلَّلْتُهُ (ترجمہ) میں نے فلانے کو قتل کر دیا یعنی ذلیل کر دیا۔مطلق سختی کے معنی بھی آئے ہیں۔ایک صحابی نے نبی کریم ﷺ کے حضور بار بار ایک شخص کی سفارش کی کہ یہ مومن آدمی ہے اس کو کچھ دو۔فرمایا اقتلاً يَا سَعُدُ علاوہ برین قراءت متواترہ سے یہ بھی قراءت ہے کہ يَقْتُلُونَ کے ق کے بعد الف بڑھایا جائے یعنی يُقَاتَلُونَ پڑھیں پھر کوئی اشکال نہیں۔