اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 21 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 21

۲۱ البقرة ٢ اضْرِبُ بعَصَاكَ الْحَجَرَ فَانْفَجَرَتْ قوم کے لئے موسیٰ نے پانی مانگا تو ہم نے ایک تدبیر بتائی کہ تو اپنی لاٹھی پتھر پر مار پس اُس میں مِنْهُ اثْنَتَا عَشْرَةَ عَيْنًا قَدْ عَلِمَ كُلُّ أَنَاسٍ بارہ چشمے پانی کے بہہ نکلے اور سب لوگوں نے مَّشْرَبَهُمْ كُلُوا وَاشْرَبُوا مِنْ رِزْقِ اللهِ اپنا (اپنا) گھاٹ معلوم کر لیا اور (حکم ہو گیا کہ ) وَلَا تَعْثَوْا فِي الْأَرْضِ مُفْسِدِينَ اللہ کی دی ہوئی روزی تم کھاؤ اور پیو اور ملک میں فساد نہ پھیلاتے پھرو۔وَإِذْ قُلْتُمْ يَمُوسى لَنْ نَّصْبِرَ عَلَى ۶۲۔اور وہ وقت بھی یاد کرو جب تم نے کہا اے موسیٰ! طَعَامِ وَاحِدٍ فَادْعُ لَنَا رَبَّكَ يُخْرِجُ ہم سے تو ایک ہی طرح کے کھانے پر نہیں رہا جاتا تو اپنے رب سے ہمارے لئے دعا مانگ کہ لَنَا مِمَّا تُنْبِتُ الْأَرْضُ مِنْ بَعْلِهَا زمین سے جو چیزیں اُگتی ہیں ساگ ہوں لکڑی وَقِثَّابِهَا وَفُوْمِهَا وَعَدَسِهَا وَ بَصَلِهَا ہوں گیہوں (یالہسن ہوں ) مسور اور پیاز ہوں قَالَ اتَسْتَبْدِلُونَ الَّذِي هُوَ أَدْلى وہ ہمارے لئے پیدا کر دے۔موسیٰ نے کہا کیا تم بہتر چیزوں کو چھوڑ کر ادنی چیزوں کی خواہش کرتے b بِالَّذِي هُوَ خَيْرٌ اِهْبِطُوا مِصْرًا فَإِنَّ ہو (اچھا) تم کسی شہر میں چلے جاؤ تم ، جو تم لوگ لَكُمْ مَّا سَأَلْتُمْ وَ ضُرِبَتْ عَلَيْهِمْ مانگتے ہو وہ تمہیں مل جائے گا اور ان پر ذلت اور مسکینی کی مار پڑی اور وہ اللہ کے غضب میں آگئے الذِلَّةُ وَالْمَسْكَنَةُ وَبَاءُ وْ بِغَضَبٍ یہ ان کی حالت اس وجہ سے ہوئی کہ انہوں نے اللہ مِّنَ الله ذلِكَ بِأَنَّهُمْ كَانُوا يَكْفُرُونَ کی آیتوں کا انکار کیا۔اور وہ ناحق نبیوں سے مقابلہ (بقیہ حاشیہ) كُنتُمْ اَمْوَاتًا فَأَحْيَاكُمْ كفر و جہالت۔إِذَا دَعَاكُمْ لِمَا يُحْيِيكُم وغيره وغیرہ اور بمعنی جنگ فَتَمَنَّوُا الْمَوْتَ إِنْ كُنْتُمْ صَدِقِيْنَ۔آیت نمبر ۶۱ - اضْرِبْ عَصَاكَ الْحَجَرَ۔اس کے دو معنی ہیں۔عصا پتھر پر مار۔دوسرے معنی پہاڑ پر اپنی جماعت کو لے جا۔پھر پانی کا چشمہ کھل گیا۔یا مل گیا اور اللہ نے صاحب کشف کو بتادیا کہ یہاں پانی کا سوتا یا حوض ہیں۔