اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 281
واذا سمعوا ٧ ۲۸۱ الانعام ٦ ร مِنْ دُونِ اللهِ قُلْ لَا أَتَّبِعُ أَهْوَاءَكُمْ اللہ کے سوائے پکارا کرتے ہو۔تم کہہ دو میں تمہاری گری ہوئی خواہشوں کی پیروی نہیں کرتا قَدْ ضَلَلْتُ إِذَا وَ مَا أَنَا مِنَ الْمُهْتَدِينَ ( کروں گا تو) پھر میں گمراہ ہو جاؤں گا اور میں کامیابوں میں نہ رہوں گا۔ط قُلْ إِنِّى عَلى بَيْنَةٍ مِنْ رَّبِّ وَكَذَّبْتُمْ بِهِ ۵۸۔تو کہہ دے میں تو اپنے رب کی روشن دلیل پر مَا عِنْدِى مَا تَسْتَعْجِلُونَ بِهِ ہوں اور تم نے اُس روشن دلیل کو جھٹلایا اور جس چیز کی تم جلدی کرتے ہو وہ میرے پاس نہیں لے۔اِنِ الْحُكْمُ إِلَّا لِلَّهِ يَقُصُّ الْحَقَّ وَهُوَ حکم تو اللہ ہی کے پاس ہے وہی حق بات بیان کرتا ہے اور وہی بہت عمدہ فیصلہ کرنے والا ہے۔خَيْرُ الْفَصِلِينَ قُل لَّوْ اَنَّ عِنْدِى مَا تَسْتَعْجِلُونَ بِهِ ۵۹۔تو کہہ دے اگر وہ بات میرے پاس ہوتی لَقُضِيَ الْأَمْرُ بَيْنِي وَبَيْنَكُمْ وَاللهُ جس کی تم جلدی مچا رہے ہو تو بے شک میرا اور تمہارا جھگڑا ہی فیصلہ ہو جاتا اور اللہ بخوبی جانتا ہے بے جا کام کرنے والوں کو۔أَعْلَمُ بِالظَّلِمِينَ وَعِنْدَهُ مَفَاتِحُ الْغَيْبِ لَا يَعْلَمُهَا إِلَّا ٦٠ - اور اللہ ہی کے پاس ہیں غیب کی کنجئیں هُوَ وَيَعْلَمُ مَا فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ وَمَا جس کا علم اللہ کے سوائے کسی کو نہیں اور وہی جانتا ہے ( جو خشکی اور تری میں ہے اور نہیں گرتا تَسْقُطُ مِنْ وَرَقَةٍ إِلَّا يَعْلَمُهَا وَلَا حَبَّةٍ کوئی پتہ مگر وہ جانتا ہے ) اور نہ زمین کے اندھیروں في ظلمتِ الْأَرْضِ وَلَا رَب وَلَا میں کوئی دانہ ہے اور نہ ہرا اور نہ سوکھا مگر سب اللہ کی روشن کتاب اور کھلی حفاظت میں ہے۔يَابِسٍ إِلَّا فِي كِتَبٍ مُّبِينِ یعنی عذاب کی پیشین گوئی یا قیامت کی۔آیت نمبر ۶۰۔وَعِنْدَهُ مَفَاتِحُ الْغَيْبِ مَفَاتِحُ اور چیز ہے اور مَفَاتِیحُ اور چیز ہے۔اوّل کے معنی خزانے اور دوسرے کے معنی کنجیاں۔قارون کے بیان میں بھی مَفَاتِحُ آیا ہے۔مَا فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ یعنی دنیا داروں اور اللہ والوں کا حال بھی اللہ ہی خوب جانتا ہے۔في كتب مبين - یعنی صحیفہ فطرت جو ارباب تحقیق کی نظروں کے سامنے ہے جس کا ہر ایک ذرہ معرفت کا گھلا ہوا دفتر ہے خواہ دن میں فکر کرو خواہ رات میں فونوگراف نے ثابت کر دیا کہ آواز میں بھی