اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 280 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 280

واذا سمعوا ٧ ۲۸۰ الانعام ٦ وَكَذَلِكَ فَتَنَّا بَعْضَهُمْ بِبَعْضٍ لِيَقُولُوا ۵۴۔اسی طرح ہم نے ممتاز کیا ایک کو ایک سے، نتیجہ یہ ہوا کہ کہہ اٹھتے ہیں کہ کیا یہی لوگ ا هَؤُلَاءِ مَن اللهُ عَلَيْهِمْ مِنْ بَيْنِنَا ہیں جن پر اللہ نے فضل کیا ہم میں سے۔کیا اللہ أَلَيْسَ اللَّهُ بِأَعْلَمَ بِالشَّكِرِينَ بخوبی نہیں جانتا شکر گزاروں کو۔وَإِذَا جَاءَكَ الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِايْتِنَا فَقُلْ ۵۵۔اور جب تیرے پاس وہ آیا کریں جو ہماری آیتوں کو مانتے ہیں تو تو ان کو سَلَامٌ عَلَيْكُمُ سَلْمٌ عَلَيْكُمْ كَتَبَ رَبُّكُمْ عَلَى نَفْسِهِ کہا کر لے تمہارے اللہ نے اپنے پر ٹھہرا رکھا ہے الرَّحْمَةَ أَنَّهُ مَنْ عَمِلَ مِنْكُمْ سُوءًا نبیوں اور کتابوں کا بھیجنا جو ( بڑی رحمت ہے )۔بِجَهَالَةٍ ثُمَّ تَابَ مِنْ بَعْدِهِ وَأَصْلَحَ فَأَنَّهُ جو تم میں سے کوئی بُرا کام کر بیٹھے نادانی سے پھر اللہ کی طرف رجوع کر لے اس کے بعد اور غَفُورٌ رَّحِيمٌ نیک بن جائے تو بے شک اللہ بڑا عیبوں کا ڈھانپنے والا کچی محنت کا بدلہ دینے والا ہے۔وَكَذَلِكَ نُفَصِّلُ الْآيَتِ وَلِتَسْتَبِيْنَ ۵۶۔اور ہم اسی طرح تفصیل وار آیتیں بیان کرتے ہیں اور نتیجہ یہ کہ خوب کھل جاوے اور واضح ہو جاوے راستہ قطع تعلق کرنے والوں کا۔سَبِيْلُ الْمُجْرِمِينَ ® نچ قُلْ إِنِّى نُهِيتُ أَنْ أَعْبُدَ الَّذِينَ تَدْعُونَ ۵۷ تو کہہ دے ہے کہ مجھ کو ممانعت کر دی گئی ہے اس سے کہ میں اُن کی عبادت کروں جن کو تم کے کفار کی تبلیغ کا جواب۔لے یعنی سلامتی کی بشارت دیا کر۔(بقیہ حاشیہ) غرباء کو آپ کے پاس بیٹھا دیکھ کر بیٹھنا عار سمجھتے۔ایک وقت ان میں سے چار آدمیوں نے درخواست کی کہ جب ہم آیا کریں تو یہ غرباء نہ رہا کریں۔آپ نے رضا دی پھر جناب الہی کے حکم سے اس قاعدہ کو توڑ دیا۔آیت نمبر ۵۷۔اِنّی نھیت۔نبی کریم ﷺ کے وقت بہت ہی بت پرستی ہورہی تھی۔مکہ میں ۳۶۰ بت پیج رہے تھے۔عیسائی حضرت مریم کے پجاری تھے ان کے بُت کو گوٹے کناری کے کپڑے پہنائے جاتے تھے۔بدعتی اور بُت پرست کی عقل ماری جاتی ہے۔وہ نہیں سمجھتا کہ یہ سب چیزیں میری خادم بنائی گئی ہیں اور میں مخدوم ہو کر یہ کام کیا کر رہا ہوں اور عاقل ہو کر جہالت کیسی !