اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 277
واذا سمعوا ٧ ۲۷۷ الانعام ٦ قَسَتْ قُلُوبُهُمْ وَزَيَّنَ لَهُمُ الشَّيْطَنُ ہماری آئی لیکن اُن کے دل بہت سخت ہو گئے ہیں اور شیطان نے ان کے اعمال ان کو آراستہ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ کر دکھائے ہیں۔فَلَمَّا نَسُوا مَا ذُكِّرُوا بِهِ فَتَحْنَا عَلَيْهِمْ ۴۵۔پھر جب انہوں نے چھوڑی وہ نصیحت جو ان کو کی گئی تھی تو ان پر کھول دئے ہم نے ہر قسم اَبْوَابَ كُلِّ شَيْءٍ حَتَّى إِذَا فَرِحُوْا بِمَا کے دروازے۔یہاں تک کہ جب وہ خوش ہو أُوتُوا اَخَذْتُهُمْ بَغْتَةً فَإِذَا هُمْ مُّبْلِسُونَ گئے پائی ہوئی چیزوں پر تو ہم نے ان کو پکڑ لیا یکا یک تو وہ اپنے سر کو غم سے نیچے کر لیتے ہیں یعنی بے آس ہو کر سر جھکا لیتے ہیں۔فَقُطِعَ دَابِرُ الْقَوْمِ الَّذِينَ ظَلَمُوا۔تو جڑ کاٹی گئی بے جا کام کرنے والی قوم کی۔اور سب حمد (اور واہ واہ ) اللہ ہی کی ہے جو وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ سارے جہانوں کو آہستہ آہستہ کمال کی طرف پہنچانے والا ہے۔قُلْ اَرَيْتُمْ اِنْ اَخَذَ اللهُ سَمْعَكُمْ ۴۷۔تم کہو دیکھو تو اگر اللہ چھین لے تمہاری وَأَبْصَارَكُمْ وَخَتَمَ عَلَى قُلُوبِكُمْ مَّنْ شنوائی (یعنی کان) اور بینائی (یعنی آنکھیں ) اور تمہارے دل پر مہر لگا دے تو وہ کون سا معبود ہے إلهُ غَيْرُ اللهِ يَأْتِيكُمْ بِهِ أَنْظُرْ كَيْفَ اللہ کے سوا جو تمہیں کان اور آنکھ اور دل لا نُصَرِفُ الْآیتِ ثُمَّ هُمْ يَصْدِقُونَ دےتو دیکھ تو ہم کس طرح ہیر پھیر کرنشانیاں لاتے ہیں پھر بھی وہ منہ پھیرے ہی چلے جاتے ہیں۔آیت نمبر ۴۵۔فَتَحْنَا عَلَيْهِمْ الخ۔یعنی بد کردار ہیں اچھی معلوم ہونے لگتی ہیں اور عمر و اولاد میں زیادتی ہو جاتی ہے اور حرام کا مال بہت سا جمع ہو جاتا ہے۔اس کو بھلا وہ ، دھوکا، غفلت میں ڈالنا کہتے ہیں اگر گنہ پر سزانہ ملے بلکہ فراغت پر فراغت ہو تو قہر الہی کی علامت ہے۔حتی الا مکان کثرت سے استغفار وعبادت میں لگا رہے اور مامور و مساکین کی خدمت کرے۔آیت نمبر ۴۶۔فَقُطِعَ دَابِرُ الْقَوْمِ الخ۔چنانچہ حُيَى مِنْ أَخْطَبُ ، أَبُو رَافِع ، عبدالله ابن أبي، ابوجهل ، کعب بن اشرف ، عامر راہب سب کے سب مارے گئے۔