اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 275
واذا سمعوا ٧ ۲۷۵ الانعام ٦ إِنَّ اللهَ قَادِرُ عَلَى أَنْ تُنَزِّلَ آيَةً وَلَكِنَّ گئی کوئی نشانی ہمارے رب سے۔تم جواب دو اَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ بے شک اللہ نے ( تجویز کر دی اور اندازہ کر دیا ہے یہ کہ کوئی نشانی اتارے لیکن ان میں کے بہت سے تو نادان ہی ہیں۔۔وَمَا مِنْ دَابَّةٍ فِي الْأَرْضِ وَلَا ۳۹۔اور جو جان دار زمین میں ہے اور جو پرندہ طرٍ يَطِيرُ بِجَنَاحَيْهِ إِلَّا اُمَرُ اپنے بازوؤں پر اڑتا ہے وہ تمہارے ہی جیسی سب جماعتیں ہیں ہم نے کوئی چیز نہ چھوڑی أمْثَالُكُمْ مَا فَرَّطْنَا فِي الْكِتَبِ مِنْ کتاب میں پھر وہ سب اپنے رب کے سامنے شَيْءٍ ثُمَّ إِلَى رَبِّهِمْ يُحْشَرُوْنَ۔اکٹھے ہوں گے تے۔وَالَّذِينَ كَذَّبُوا ايْتِنَا صُةٌ و بُكُمْ فِي ۴٠۔اور جو لوگ جھٹلاتے ہیں ہماری نشانیوں کو وہ بہرے ہیں (حق سننے سے ) اور گونگے ہیں الظُّلُمَتِ مَنْ يَشَا اللهُ يُضْلِلْهُ وَمَنْ (حق بولنے سے ) وہ گھٹا ٹوپ اندھیریوں میں يَشَأْ يَجْعَلْهُ عَلى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ پڑے ہوئے ہیں۔جسے اللہ چاہے گمراہ کرے اور جسے چاہے سیدھی راہ پر لگا دے سے۔لے یعنی نشانیوں کو پہنچانتے ہیں اور اس سے فائدہ نہیں اُٹھا سکتے۔ان کا رب انہیں بتائے گا کہ کتاب میں کیا نقصان تھا جو تم نے عمل نہ کیا۔سے یعنی گمراہوں کو ان کی سزا اور نیکوں کو ان کی جزا عطا فرمائے گا۔آیت نمبر ۳۸ - قَادِرُ عَلَى اَنْ يُنَزِّلَ آيَةً۔یعنی مسلمان جانتے ہیں کہ نصرت و ترقی آنے والی ہے مگر منافق و کاذب اس سے بے خبر ہیں۔آیت نمبر ۳۹۔اُمَوَّ اَمْثَالُكُم۔یعنی بعض آدمی طاؤس کی طرح لباس کا دل دادہ، بعض سور کی طرح شہوت کا غلام ، بعض گتے کی طرح پیٹ کا بندہ وغیرہ وغیرہ۔مومن کو چاہئے کہ مـلـکـی صفات کی طرف بڑھے۔بہیمیت سے اپنے آپ کو بچائے۔اُمم - گروہ۔جس طرح تم ہمارے نبی کے لئے زہری جانور بنے ہو اسی طرح حقیقی جانور اور پرندے تمہارے دشمن ہیں عنقریب تمہاری لاشیں کھا جائیں گے۔مَا فَرَّطْنَا فِي الْكِتَبِ - یعنی اس کتاب میں سب چیزوں کا بیان کر دیا ہے۔اصول حقہ ، ہدایات تامہ ، علوم اولین و آخرین کے خلاصے، اصول فطرت کے اشارات۔