اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 273 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 273

واذا سمعوا ٧ ۲۷۳ الانعام ٦ وَمَا الْحَيَوةُ الدُّنْيَا إِلَّا لَعِب وَ لَهُوَ ۳۳۔اور دنیا کا جینا ہی کیا ہے مگر بے حقیقت وَلَلدَّارُ الْآخِرَةُ خَيْرٌ لِلَّذِيْنَ يَتَّقُونَ اور فرضی کھیل اور اللہ کی طرف سے غافل کرنے والا اور آخرت کا گھر تو متقیوں کے لئے بہتر أَفَلَا تَعْقِلُوْنَ ہے تو کیا تم کچھ بھی سمجھ نہیں رکھتے۔قَدْ نَعْلَمُ اِنَّهُ لَيَحْزُنُكَ الَّذِي يَقُولُونَ ۳۴۔ہم بخوبی جانتے ہیں کہ تجھ کو غمگین کر دیتی غمگین فَإِنَّهُمْ لَا يُكَذِّبُونَكَ وَلَكِنَّ الظَّلِمِينَ ہیں وہ باتیں جو وہ کہتے ہیں ( تو تو کیوں نم ہوتا ہے کیونکہ ) تیری تو کوئی بھی تکذیب نہیں بِايْتِ اللهِ يَجْحَدُونَ کرتا لیکن بے جا کام کرنے والے اللہ ہی کی نشانیوں کا انکار کرتے ہیں۔وَلَقَدْ كُذِّبَتْ رُسُلٌ مِنْ قَبْلِكَ فَصَبَرُوا ۳۵۔بے شک بہت سے رسول جھٹلائے گئے تجھ عَلَى مَا كُذِبُوا وَ اُوْذُوا حَتَّى الهُم سے پہلے تو وہ جھٹلائے جانے پر صبر کرتے رہے لے اور وہ تکلیف دئے گئے یہاں تک کہ ہماری مدد نَصْرُنَا وَلَا مُبَدِّلَ لِكَلِمَتِ اللهِ وَلَقَدْ ان کو آ پہنچی اور اللہ کی پیش گوئیوں اور باتوں کی تبدیلی نہیں ہو سکتی اور تجھ کو پہنچ چکے بعض مرسلوں جَاءَكَ مِنْ تَبَاى الْمُرْسَلِينَ کے احوال۔وَإِنْ كَانَ كَبُرَ عَلَيْكَ إِعْرَاضُهُمْ فَإِنِ ۳۶۔اور اگر تجھ پر بھاری گزرتا ہے اُن کا منہ اسْتَطَعْتَ اَنْ تَبْتَغِيَ نَفَقَا فِي الْأَرْضِ پھیرنا تو تجھ سے ہو سکے تو تلاش کر لے زمین ے۔یعنی نیکیوں پر جمے رہے اور برائیوں سے بچتے رہے۔آیت نمبر ۳۴ - لا يُكَذِّبُونَكَ۔کیونکہ تو تو اُن میں چالیس برس رہا اور کسی نے تجھے سوائے امین و محمد کے نہیں پکارا ہاں جب سے ہمارا کلام تجھ پر اُتر ا اور ہمارے کہنے سے تو نے نبوت کا دعویٰ کیا تو تو جھوٹا کہلایا تو گویا ہماری تکذیب ہوئی۔اس سے رسول اللہ ﷺ کی پاک زندگی کا حال معلوم ہوتا ہے اور یہ معیار ہے کہ جس شخص کی زندگی دعوے سے پہلے جھوٹ اور گناہ سے مبرا ہواس کی تکذیب جائز نہیں اور یہ پہلا نشانِ نبوت ہے۔