اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 272 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 272

واذا سمعوا ٧ ۲۷۲ الانعام ٦ وَلَوْ تَرَى إِذْ وُقِفُوا عَلَى النَّارِ فَقَالُوا ۲۸۔اور کیا اچھا ہو کہ تو دیکھے جب وہ کھڑے کئے يُلَيْتَنَا نُرَدُّ وَلَا نُكَذِّبَ بِايْتِ رَبَّنَا جائیں گے آگ پر اور کہیں گے کاش ہم واپس پھیر دئے جائیں اور ہم اپنے رب کی نشانیوں کو وَنَكُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ نہ جھٹلا دیں اور ایمان داروں میں ہو جاویں۔بَلْ بَدَالَهُمْ مَّا كَانُوا يُخْفُونَ مِنْ قَبْلُ ۲۹۔ہاں اُن پر کھل گیا ہے جو کچھ وہ پہلے چھپا ہوا سمجھتے تھے اور جو واپس بھی کر دیئے جائیں تو پھر وَلَوْ رُدُّوا لَعَادُوا لِمَا نُهُوا عَنْهُ وَإِنَّهُمْ وہی کریں جس سے ان کو روکا گیا تھا اور کچھ شک لكذِبُونَ نہیں کہ وہ ضرور جھوٹے ہیں۔وَقَالُوا اِنْ هِيَ إِلَّا حَيَاتُنَا الدُّنْيَا وَمَا ۳۰۔اور وہ یہ کہتے ہیں کہ ہمارا جینا تو بس اسی دنیا میں ہے اور ہم مرے پیچھے کچھ اٹھنے والے نہیں۔نَحْنُ بِمَبْعُوثِينَ وَلَوْ تَرَى إِذْ وَقِفُوا عَلَى رَبِّهِمْ ۖ قَالَ ۳۱۔اور تو دیکھے گا تو بڑا تعجب کرے گا جب وہ أَلَيْسَ هَذَا بِالْحَقِّ قَالُوا بَلَى وَرَبَّنَا اپنے رب کے سامنے کھڑے کئے جائیں گے اور ان کا رب فرمائے گا کیا یہ سچ نہیں۔۔وہ عرض قَالَ فَذُوقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنْتُمْ کریں گے کیوں نہیں بالکل سچ ہے ہمارے رب کی قسم۔اللہ فرمائے گا کہ اچھا چکھو عذاب تَكْفُرُونَ اس کفر کے بدلے جو تم کرتے تھے۔قَدْ خَسِرَ الَّذِيْنَ كَذَّبُوْا بِلِقَاءِ اللهِ حَتَّى ۳۲۔ان لوگوں نے ٹوٹا پایا جنہوں نے اللہ کے إذَا جَاءَتْهُمُ السَّاعَةُ بَغْتَةً قَالُوا دیدار کو جھٹلایا ہے۔یہاں تک کہ جب یکا یک ان پر گھڑی آ پہنچے گی تو چلا اٹھیں گے کہ ہائے افسوس يُحَسْرَتَنَا عَلَى مَا فَرَّطْنَا فِيهَا وَهُمْ (وائے حسرت ) ہماری اس کو تا ہی پر جو ہم نے يَحْمِلُوْنَ اَوْزَارَهُمْ عَلَى ظُهُورِهِمْ اس میں کی سکے اور وہ اپنے قصوروں کے بوجھ اپنی پیٹھوں پر لا دے ہوئے ہوں گے۔سن رکھو کیا ہی الَا سَاءَ مَا يَزِرُونَ ے یعنی مرکز ہمارے سامنے آنا۔ے یعنی قیامت یا ظہور پیش گوئی کا انکار کرتے رہے۔بُرا بوجھ ہے جو لا دے پھرتے ہیں۔ے اور اس کے حضور حاضر ہونے سے انکار کیا۔