اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 20 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 20

۲۰ البقرة ٢ وَظَلَّلْنَا عَلَيْكُمُ الْغَمَامَ وَاَنْزَلْنَا عَلَيْكُمُ ۵۸۔اور ہم نے تم کو بادلوں کے سایہ میں رکھا اور تم الْمَنَّ وَالسَّلُوى كُلُوا مِنْ طَيِّبَتِ مَا پر من وسلویٰ اتارا اور حکم ہو گیا کہ) تم پاکیزہ چیزیں کھاؤ ہماری دی ہوئی اور ہم نے ان پر مہربانی رَزَقْنَكُمْ وَمَا ظَلَمُوْنَا وَلَكِنْ كَانُوا کرنے میں کچھ کمی نہیں کی ہمارا تو انہوں نے کچھ نہ بگاڑا مگر وہ اپنا نقصان آپ ہی کرتے رہے۔أَنْفُسَهُمْ يَظْلِمُونَ ) وَاذْ قُلْنَا ادْخُلُوا هَذِهِ الْقَرْيَةَ فَكُلُوا مِنْهَا ۵۹۔اور جب ہم نے تم کو حکم دیا کہ اس شہر میں داخل ہو جاؤ اور اس میں جہاں چاہو با فراغت حَيْثُ شِئْتُمْ رَغَدًا وَ ادْخُلُوا الْبَابَ کھاؤ اور فرماں بردار ہو کر دروازے سے داخل ہو سُجَّدًا وَ قُولُوا حِظَةً نَغْفِرْ لَكُمْ اور اپنے گناہوں سے پاک رہنے کی دعا (یعنی خطيكُمْ ۖ وَسَنَزِيْدُ الْمُحْسِنِينَ استغفار ) کرتے جاؤ ہم تمہاری سب خطائیں معاف کر دیں گے، اور اچھے کام کرنے والوں پر تو قریب ہی بہت بڑے بڑے فضل کریں گے۔فَبَدَّلَ الَّذِينَ ظَلَمُوا قَوْلًا غَيْرَ الَّذِی قِيْلَ ۶۰ مگر اس جماعت سے ظالم طبع لوگوں نے جو کچھ ان کو کہا گیا تھا کسی اور بات سے بدل دیا اس وجہ لَهُمْ فَأَنْزَلْنَا عَلَى الَّذِينَ ظَلَمُوا رِجْزًا سے ہم نے ان ظالموں پر آسمانی و با نازل کی کیونکہ انہوں نے نافرمانی کی تھی۔مِنَ السَّمَاءِ بِمَا كَانُوا يَفْسُقُونَ وَإِذِ اسْتَسْقَى مُوسَى لِقَوْمِهِ فَقُلْنَا ۶۱۔اور وہ وقت بھی یاد کرو جب کہ اپنی ( پیاسی) آیت نمبر ۵۷۔مِنْ بَعْدِ مَوْتِكُمْ۔موت مرنے کے قریب پہنچ جانے کی حالت کو بھی کہتے ہیں اور نیند کو۔نبی کریم ﷺ کی دعا میں ہے جب بیدار ہوئے فرمایا اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِى اَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا۔وَإِلَيْهِ الْبَعْتُ وَالنُّشُورُ۔دوسرا لَقْنُوا مَوْتَاكُمْ بِيَاسِین۔یعنی اپنے مرنے والوں کو لین سمجھاؤ۔یہ ظاہر ہے کہ جو مر چکا ہو وہ سمجھنے سے قاصر ہے ایسا حکم تکلیف مالا يطاق ہے۔مطلب یہ ہوا کہ نیند اور قریب المرگ حالت کو بھی موت کہتے ہیں۔لغت میں موت کے معنی دس، بارہ سے زیادہ لکھے ہیں۔چنانچہ قوت نامیہ کے گم ہونے پر يُحْيِي الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا۔جھوٹ اوّل مَنْ مَّاتَ إِبْلِيسَ - مصائب - يَأْتِيهِ الْمَوْتُ مِنْ كُلِّ مَكَانٍ - عدمِ کون پر جیسے