اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 271
واذا سمعوا ٧ ۲۷۱ الانعام ٦ اَوْ كَذَّبَ بِاليه - إِنَّهُ لَا يُفْلِحُ جھوٹا بہتان باندھے یا اس کی نشانیوں کو جھٹلائے۔بے شک ظالم تو نہال اور بامراد نہیں ہوتے۔الظَّلِمُونَ وَيَوْمَ نَحْشُرُهُمْ جَمِيعًا ثُمَّ نَقُولُ لِلَّذِينَ ۲۳۔اور جس دن ہم سب کو جمع کریں گے پھر اشْرَكُوا أَيْنَ شُرَكَا وَكُمُ الَّذِينَ كُنتُم مشرکوں سے کہیں گے کہ وہ تمہارے شریک کہاں ہیں جن پر تم زعم کرتے تھے۔تَزْعُمُونَ ) ثُمَّ لَمْ تَكُنْ فِتْنَتُهُمْ إِلَّا أَنْ قَالُوا وَ اللهِ ۲۴ - پھر اس کے سوا ان کا کوئی جھوٹا عذر نہ ہوگا کہ وہ کہیں گے اللہ کی قسم اللہ ہی ہمارا رب ہے رَبَّنَا مَا كُنَّا مُشْرِكِينَ ہم تو شرک نہیں کرتے تھے۔اُنْظُرْ كَيْفَ كَذَبُوا عَلَى أَنْفُسِهِمْ وَضَلَّ ۲۵۔تو دیکھے تو وہ کس طرح جھوٹ بولنے لگے اپنے اوپر آپ اور بھول گیا اُن سے جس چیز کو وہ عَنْهُمْ مَّا كَانُوا يَفْتَرُونَ جھوٹ بنایا کرتے تھے۔وَمِنْهُمْ مَّنْ يَسْتَمِعُ إِلَيْكَ وَجَعَلْنَا ۲۶۔اور بعض اُن میں سے ایسے ہیں کہ تیری عَلى قُلُوبِهِمْ اَ كِنَّةً اَنْ يَفْقَهُوهُ وَفِي طرف کان لگاتے ہیں اور ہم نے ان کے دلوں پر پردہ ڈال دیا ہے لے تا کہ وہ نہ سمجھ سکیں بات أَذَانِهِمْ وَقْرًا وَإِنْ يَرَوْا كُلَّ آيَةٍ تُو اور ان کے کانوں میں بوجھ اور بہرا پن رکھ دیا کو لا يُؤْمِنُوا بِهَا حَتَّى إِذَا جَاءُوكَ اور گودہ دیکھ بھی لیں سب کی سب نشانیئیں جب بھی وہ نہ مانیں گے بھی ان کو۔یہاں تک يُجَادِلُونَكَ يَقُولُ الَّذِينَ كَفَرُوا إِنْ هُذَا کہ وہ جب تیرے پاس لڑتے ہوئے آتے ہیں تو حق چھپانے والے یہی کہتے ہیں کہ یہ تو کچھ إِلَّا أَسَاطِيرُ الْأَوَّلِينَ بھی نہیں مگر وہی اگلوں کی کہانیاں ہیں۔وَهُمْ يَنْهَوْنَ عَنْهُ وَيَنْوْنَ عَنْهُ وَإِنْ ۲۷۔اور وہ لوگوں کو منع کرتے ہیں اس سے وہ تو اپنے آپ کو ہلاک ہی کر رہے ہیں حالانکہ وہ بال برابر بھی شعور نہیں رکھتے۔تُهْلِكُونَ إِلَّا أَنْفُسَهُمْ وَمَا ( یعنی قرآن سے ) اور خود تو بھاگتے ہی ہیں اور يَشْعُرُونَ ے جواُن کی بد اعمالی کا نتیجہ ہے۔آیت نمبر ۲۷ - وَ مَا يَشْعُرُونَ۔یعنی عبرت خیز قصص سے متاثر نہیں ہوتے۔