اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 269
واذا سمعوا ٧ ۲۶۹ الانعام ٦ لَيَجْمَعَنَّكُمْ إِلَى يَوْمِ الْقِيِّمَةِ لَا رَيْبَ فِيهِ نے ٹھہرالی ہے اپنی ذات پر رحمت وہ ضرور جمع الَّذِينَ خَسِرُوا أَنْفُسَهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ کرے گا تم کو قیامت کے دن جس (کے ہونے) میں کچھ بھی شک نہیں جو لوگ اپنا نقصان آپ کر رہے ہیں وہ تو کبھی ماننے والے نہیں۔وَلَهُ مَا سَكَنَ فِي الَّيْلِ وَالنَّهَارِ وَهُوَ ۱۴۔اور اللہ ہی کا ہے جو کوئی رات دن میں رہتا ہے اور وہ بڑا سننے والا بڑا جاننے والا ہے۔السَّمِيعُ الْعَلِيمُ قُلْ أَغَيْرَ اللهِ اتَّخِذُ وَلِيًّا فَاطِر ۱۵ تم کہہ دو کیا میں مددگار بنالوں اللہ کے سوا کیسا اللہ جو آسمان اور زمین کا پیدا کرنے والا السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ وَهُوَ يُطْعِمُ وَلَا ہے اور وہ سب کو کھانا کھلاتا ہے اور اس کو يُطْعَمُ قُلْ إِنِّي أُمِرْتُ أَنْ أَكُونَ أَوَّلَ کوئی نہیں کھلاتا لے تو کہہ دے مجھ کو حکم ہوا مَنْ أَسْلَمَ وَلَا تَكُونَنَّ مِنَ الْمُشْرِكِينَ ہے کہ میں سب سے اوّل فرمانبردار فدائی بن جاؤں منہیات سے بچنے والا ہوں اور ہرگز مشرکوں میں سے نہ ہوں۔قُلْ إِنِّي أَخَافُ إِنْ عَصَيْتُ رَبِّ عَذَابَ ١٦ تو کہہ دے اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں تو بڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں۔يَوْمٍ عَظِيمِ مَنْ يُصْرَفْ عَنْهُ يَوْمَبِذٍ فَقَدْ رَحِمَهُ ۱۷۔اس دن جس سے عذاب ہٹایا گیا تو اس پر اللہ نے رحم فرمایا اور یہی بڑی مراد ہے۔وَذَلِكَ الْفَوْزُ الْمُبِينُ۔وَإِن يَمْسَسْكَ اللهُ بِضُرٍ فَلَا كَاشِفَ لَهُ ۱۸۔اور اگر اللہ تجھ کو کوئی ضرر پہنچاوے تو اللہ کے سوا اُس ضرر کو کون دور کرے اور اگر تجھ کو فائدہ إِلَّا هُوَ وَإِنْ يَمْسَسْكَ بِخَيْرٍ فَهُوَ عَلَى پہنچاوے تو وہ ہر ایک چیز کا بڑا اندازہ کرنے والا ہے اور چاہے ہوئے پر بڑا قادر ہے۔كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ وَهُوَ الْقَاهِرُ فَوْقَ عِبَادِهِ وَهُوَ الْحَكِيمُ ۱۹۔وہی سب پر حکمران اور فوقیت رکھتا ہے اور الْخَبِيرُ یعنی وہ سب کا رازق ہے اس کا کوئی رازق نہیں۔وہی بڑا حکمت والا بڑا خبر دار ہے۔