اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 267 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 267

واذا سمعوا ٧ ۲۶۷ الانعام ٦ وَمَا تَأْتِيهِمْ مِنْ آيَةٍ مِنْ أَيْتِ رَبِّهِمْ إِلَّا ۵۔ان کے پاس نہیں آتی کوئی نشانی اُن کے رب کی نشانیوں میں سے مگر اس سے وہ روگردان كَانُوا عَنْهَا مُعْرِضِيْنَ ۖ ہوتے رہتے ہیں۔فَقَدْ كَذَّبُوا بِالْحَقِّ لَمَّا جَاءَهُمْ فَسَوْفَ - - کچھ شک نہیں کہ انہوں نے سچ کو جھٹلا دیا جب يَأْتِيهِمْ أَنْبُوا مَا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِءُونَ اُن کے پاس آیا تو آگے ان کو معلوم ہوں گی اس کی خبریں جس بات کی وہ ہنسی اڑاتے تھے۔پہلے کتنی قو میں اور سنگتیں اور زمانے ہلاک کر اَلَمْ يَرَوْا كَمْ أَهْلَكْنَا مِنْ قَبْلِهِمْ مِنْ ۷۔کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے اُن سے قَرْنٍ مَّكَتُهُمْ فِي الْأَرْضِ مَا لَمْ تُمَكِّنُ دیئے جن کو ہم نے ملک میں ایسی قوت دی تھی جو لكُمْ وَاَرْسَلْنَا السَّمَاءَ عَلَيْهِمُ مِدْرَارًا تم کو نہیں دی اور ان پر موسلا دھار پانی برسایا اور وَجَعَلْنَا الْأَنْهَرَ تَجْرِى مِنْ تَحْتِهِمُ ہم نے ان زمینوں میں بھی نہریں بنائیں پھر ان کو ہلاک کر دیا ان کے گناہوں کے سبب اور فَأَهْلَكْنَهُمْ بِذُنُوبِهِمْ وَأَنْشَأْنَا مِنْ پیدا کیں ہم نے ان کے پیچھے اور بَعْدِهِمْ قَرْنًا أَخَرِيْنَ ) زمانے اور قومیں۔سنگتیں اور وَلَوْ نَزَّلْنَا عَلَيْكَ كِتبًا فِي قِرْطَاس - اور جو اگر ہم بھیج دیں تیرے پاس کاغذ میں لکھی فَلَمَسُوهُ بِأَيْدِيهِمْ لَقَالَ الَّذِيْنَ كَفَرُوا لکھائی کتاب اور وہ ہاتھ سے ٹول بھی لیں وہ کتاب۔کہہ دیا منکروں نے یہ باتیں تو بڑی دلچسپ ہیں مگر قوم سے کھلم کھلا کاٹ دینے إِنْ هَذَا إِلَّا سِحْرٌ مُّبِينٌ والی ہیں۔ے ترجمہ دیگر۔اور جو ہم نے نازل کر دی تجھ پر لکھی لکھائی کتاب جواب کاغذوں میں ہے اس کو ٹول کر بھی دیکھ سکتے ہیں۔آیت نمبر: - مَا تَأْتِيهِمْ مِنْ آیة۔نبوت کی بحث شروع ہے نبیوں اور ولیوں کے ساتھ نشان ہوتے ہیں۔پہلے لوگ اُن سے اعراض کرتے ہیں۔استہزاء کرتے ہیں اور جب حد سے بڑھ جاتے ہیں تو عذاب آتا ہے۔آیت نمبر 4 - فَقَدْ كَذَّبُوا بِالْحَقِّ۔یعنی تکذیب میں ایسا زور لگایا گویا وہ حق کا فیصلہ کر چکے۔جہالت کا خاصہ ہے کہ وہ نا پسندیدہ چیز کو جب پسند کر لے تو پھر حق کی مطلق بھی رعایت نہیں کر سکتا اور اس کو ناحق ہی الْحَق معلوم ہوتا ہے۔