اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 263
واذا سمعوا ٧ ۲۶۳ المايدة۔إِذْ قَالَ الْحَوَارِيُّوْنَ يُعِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ ۱۱۳۔اور جب حواریوں نے کہا اے عیسی مریم کے هَلْ يَسْتَطِيعُ رَبُّكَ أَنْ تُنَزِّلَ عَلَيْنَا مَا بِدَةً بیٹے ! کیا تیرے رب سے یہ ہو سکے گا کہ ہم پر خوان اُتارے آسمان سے عیسی نے جواب دیا اللہ کو مِنَ السَّمَاءِ قَالَ اتَّقُوا اللهَ إِنْ كُنْتُمْ پر بناؤ اور اس کا خوف رکھو جب تم ایماندار ہو۔مؤْمِنِينَ قَالُوا نُرِيدُ اَنْ نَّأْكُلَ مِنْهَا وَتَطْبِنَ ۱۱۴۔انہوں نے عرض کی ہم تو یہی چاہتے ہیں قُلُوْبُنَا وَنَعْلَمَ اَنْ قَدْ صَدَقْتَنَا وَنَكُونَ کہ اس میں سے کچھ کھائیں اور ہمارے دل عَلَيْهَا مِنَ الشَّهِدِينَ تسکین پائیں اور ہم جان لیں کہ تو نے ہم سے سچ کہا اور ہم اس کے گواہ ہوں۔قَالَ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ اللَّهُمَّ رَبَّنَا ۱۵ عیسی ابن مریم نے کہا اے اللہ ہمارے رب ! اَنْزِلْ عَلَيْنَا مَا بِدَةً مِّنَ السَّمَاءِ تَكُونُ لَنَا ہم پر آسمان سے ایک خوان اتار کہ وہ ہمارے اگلوں اور پچھلوں کے لئے عید ہو۔اور تیری عِيدًا لأوَّلِنَا وَأَخِرِنَا وَايَةً مِّنْكَ طرف سے ایک نشانی ہو اور تو ہم کو روزی دے اور تو ہی سب سے بہتر روزی دینے والا ہے۔وَارْزُقْنَا وَاَنْتَ خَيْرُ الرُّزِقِينَ قَالَ اللهُ اِنّى مُنَزِّلُهَا عَلَيْكُمْ ۚ فَمَنْ ١١٦۔اللہ نے فرمایا وہ میں اتاروں گا تم پر پھر جو تَكْفُرُ بَعْدُ مِنْكُمْ فَإِنِّي أُعَذِّبُهُ عَذَابًا تم میں سے حق پوشی کرے گا اس کے بعد تو میں اس کو عذاب دوں گا ایسا عذاب کہ جہانوں میں (بقیہ حاشیہ) یوحنا باب ۶،۸۔آیت ۵۲ و ۱۴۷۔اور تورات کتاب احبار باب ۱۸ آیت ۲۵۔آیت نمبر ۱۱۳۔مَا بِدَةً مِنَ السَّمَاء - نزول مائدہ کے متعلق مجاہد نے کہا کہ عذاب کے خوف سے پھر کسی نے طلب نہیں کیا۔تھے کم حوصلہ کھانا مانگا۔میرا خیال ہے اور تجربہ بھی شاہد ہے کہ دعا حضرت عیسی علیہ السلام نے کی ہے جو مستجاب ہوئی جس کی برکت سے دیکھتے ہو جو تم دیکھتے ہو۔اتَّقُوا اللهَ وَاتَّقُو اللَّهَ فِي اِقْتِرَاحِ الْآيَاتِ كَذَا فِي الْجَلَالَينِ اللہ کا امتحان نہ کر واقتراحی معجزے یعنی فرمائشی نہ مانگو۔آیت نمبر ۱۱۵۔وَ آخِرِنَا۔یہ دعا دریائے طبرس کے پاس کی تھی۔خدا نے پانچ روٹیوں اور دو مچھلیوں سے پانچ ہزار آدمیوں کو شکم سیر کر دیا تھا دیکھو یوحنا باب ۶ اور چونکہ آخِرِنَا کا لفظ بھی ہے اس لئے اللہ تعالیٰ نے