اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 19
تَشْكُرُونَ ۱۹ البقرة ٢ نے تم کو معاف کیا تاکہ تم ( ہماری مہر بانیوں کو دیکھ کر ) شکر گزاری اختیار کرو۔وَإِذْ أَتَيْنَا مُوسَى الْكِتب وَالْفُرْقَانَ ۵۴۔اور (وہ بھی یاد کرو) جب ہم نے موسیٰ کو کتاب اور حق اور ناحق میں فیصلہ کرنے والی چیز لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ دی تا کہ تم کامیاب ہو جاؤ۔وَإِذْ قَالَ مُوسَى لِقَوْمِهِ يُقَوْمِ اِنَّكُمُ ۵۵۔اور جب موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا اے میری ظَلَمْتُمْ أَنْفُسَكُمْ بِاتِّخَاذِكُمُ الْعِجْلَ قوم ! کچھ شک نہیں کہ تم نے ظالمانہ اور مشرکانہ کارروائی کی اپنی جانوں کے لئے کیونکہ تم نے بچھڑے کی ا إلى بَارِبِكُمْ فَاقْتُلُوا پوجا اختیار کی۔مناسب ہے کہ تم اپنے بچے پیدا أَنْفُسَكُمْ ذَلِكُمْ خَيْرٌ لَّكُمْ عِنْدَ کرنے والے کی طرف متوجہ ہو اور اللہ کے حضور۔اپنی جانوں کو قربان کر دو ۳ ( مشرک سرداروں کو مار بَارِيكُمُ فَتَابَ عَلَيْكُم إِنَّهُ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ ڈالو) تمہارے واسطے تمہارے پیدا کرنے والے کے نزدیک یہی بہتر ہے۔اس پر بھی تمہارا رب متوجہ ہوا تمہاری طرف۔بے شک وہ تو بہ کرنے والوں کو بڑا معاف کرنے والا سچی محنت کا بدلہ دینے والا ہے۔وَإِذْ قُلْتُمْ يُمُوسى لَنْ نُّؤْمِنَ لَكَ حَتَّى ۵۲۔پھر جب تم نے موسیٰ سے کہا کہ اے موسیٰ! ہم تیری باتوں کو ہرگز نہیں مانیں گے جب تک نَرَى اللهَ جَهْرَةً فَأَخَذَتْكُمُ الصُّعِقَةُ کہ ہم خود اللہ کو کھلم کھلا سامنے نہ دیکھ لیں تو تمہاری اس گستاخی کی وجہ سے تم کو کڑکتی بجلی نے وَأَنْتُمْ تَنْظُرُونَ پکڑ لیا اور یہ تمہاری آنکھوں کے سامنے ہوا۔ثُمَّ بَعَثْنَكُمْ مِنْ بَعْدِ مَوْتِكُمْ لَعَلَّكُمْ ۵۷۔پھر اس موت کی حالت سے تم کو ہم نے اٹھا کھڑا کیا تا کہ تم شکر گزار بن جاؤ۔تَشْكُرُونَ ا۔کیونکہ شرک سے تو بہ کر لی۔ہے۔جس سے دشمن کی کمر ٹوٹ گئی۔ے۔مشرکوں مجرموں کو قتل کرو۔۳ - صاعِقَہ سے غشی ہو گئی تھی ، حالت موت کو پہنچ گئے تھے دوبارہ زندگی ہوئی۔