اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 261 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 261

واذا سمعوا ٧ ۲۶۱ المايدة۔لَشَهَادَتْنَا أَحَقُّ مِنْ شَهَادَتِهِمَا وَمَا اللہ کی قسم کھاویں کہ ہماری گواہی زیادہ معتبر ہے اُن دو کی گواہی سے اور ہم نے کچھ حد سے تجاوز نہیں اعْتَدَيْنَا إِنَّا إِذَا لَمِنَ الظَّلِمِيْنَ کیا ، ایسا کریں تو بے شک ہم ظالم ہیں۔ذلِكَ أَدْنَى أَنْ يَأْتُوا بِالشَّهَادَةِ عَلَى ۱۰۹۔یہ ترکیب ایسی معلوم ہوتی ہے کہ صحیح صحیح وَجْهِهَا أَوْ يَخَافُوا أَنْ تُرَدَّ أَيْمَانُ گواہی دیں یا اس بات کا ڈر رکھیں کہ دوسرے گواہوں کی قسموں کے بعد ہماری قسمیں رو کر بَعْدَ أَيْمَانِهِمْ وَاتَّقُوا اللهَ وَاسْمَعُوا دی جائیں گی اور اللہ ہی کو سپر بناؤ اور اس وَاللهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْفُسِقِينَ م کا خوف رکھو اور اس کے حکم کو قبول کرو اور اللہ راہ راست نہیں بتا تا نافرمان قوم کو۔يَوْمَ يَجْمَعُ اللهُ الرُّسُلَ فَيَقُولُ مَاذَا ١١٠۔جس دن اللہ جمع کرے گا سب پیغمبروں کو ۱۱۰۔أَجِبْتُمْ قَالُوا لَا عِلْمَ لَنَا إِنَّكَ پھر پوچھے گا تم کیسے مانے گئے وہ عرض کریں گے ہمیں کچھ معلوم نہیں۔آپ ہی کی ذات بڑی غیب جاننے والی ہے۔اَنْتَ عَلامُ الْغُيُوبِ إذْ قَالَ اللهُ يُعِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ اذْكُرُ۔اور جب کہا اللہ نے اے عیسی مریم کے بیٹے ! نِعْمَتِي عَلَيْكَ وَعَلَى وَالِدَتِكَ إِذْ أَيَّدتكَ یاد کر میری وہ نعمت اور احسان جو تجھ پر اور تیری ماں پر کیا جب میں نے تیری مدد کی پاک کلام بِرُوحِ الْقُدُسِ تُكَلِّمُ النَّاسَ فِي ج۔سے۔تو بات کرتا تھا لوگوں سے چھوٹی سی عمر میں الْمَهْدِوَكَهْلًا وَإِذْ عَلَّمْتُكَ الْكِتَبَ اور دانا ہو کر اور جب تجھ کو سکھائی کتاب اور وَالْحِكْمَةَ وَالثَّوْريةَ وَالْإِنْجِيلَ وَإِذْ دانائی و توریت و انجیل اور جب تو بناتا تھا یعنی ہمیں کسی کے دل کا حال معلوم نہیں۔آیت نمبر ااا۔تُكَلِّمُ النَّاسَ فِي الْمَهْدِ وَ كَهْلًا بچپن اور جوانی میں لوگوں سے فصیح و بلیغ کلام کرتا تھا۔کیونکہ قوت بیانیہ بھی ایک عظیم الشان نعمت الہی ہے جس کے لئے موسیٰ علیہ السلام بھی دعا فرماتے ہیں کہ وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِنْ لِساني (طه : ۲۸) اور حضور سرور کائنات ہے کے لئے خود ارشاد ہوتا ہے کہ عَلَمَهُ الْبَيَانَ (الرحمن: ٢٣)۔مهد کے لفظی معنی تو گہوارہ کے ہیں مگر یہاں صِغَرُ سِنِی مراد ہے اور گھل سے مراد بلوغ جیسا کہ بخاری شریف میں ہے الْكَهلُ : الْحَلِيمُ كتاب التفسیر سوره آل عمران۔