اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 260
واذا سمعوا ٧ إِلَى اللهِ مَرْجِعُكُم کلا فیلم بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ۔۲۶۰ المايدة۔جب تم ہدایت یافتہ ہو جاؤ۔تم سب کو اللہ ہی کی طرف پھر کر چلنا ہے تو وہ تم کو خبر دار کر دے گا تمہارے اعمال سے۔يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوْا شَهَادَةُ بَيْنِكُمْ إِذَا ۱۰۷۔اے ایماندارو! تمہارے سامنے کی گواہی جب کسی کو تم میں سے آ موجود ہو موت ، وصیت حَضَرَ أَحَدَكُمُ الْمَوْتُ حِيْنَ الْوَصِيَّةِ کرتے وقت تم ہی میں سے وہ صاحب عدالت اثْتُنِ ذَوَا عَدْلٍ مِنْكُمْ أَوْ أَخَرُنِ کی ہونی چاہئے یا تمہارے سوائے اور دو مِنْ غَيْرِكُمْ إِنْ أَنْتُمْ ضَرَبْتُمْ فِي شخصوں کی جو غیر ہوں ایسی حالت میں جب تم الْأَرْضِ فَأَصَابَتْكُمْ مُّصِيبَةُ الْمَوْتِ نے سفر کیا ہو ملک میں تو تم پر آپڑے موت کی مصیبت تو ان دونوں کو کھڑا کرو نماز کے بعد تَحْبِسُونَهُمَا مِنْ بَعْدِ الصَّلوةِ فَيَقْسِمُنِ پھر وہ دونوں اللہ کی قسم کھا ئیں جب تم کو شک بِاللهِ إِنِ ارْتَبْتُمْ لَا نَشْتَرِى بِهِ ثَمَنَّا وَ لَوْ ہو ( وہ یہ لفظ کہیں ) ہم قسم کو نہیں بیچتے مال کے لئے اگر چہ وہ شخص ہمارا زیادہ تر قرابت دار كَانَ ذَا قُرْ لي وَلَا نَكْتُمُ شَهَادَةَ اللهِ إِنَّا ہی ہو اور ہم چھپاتے نہیں حق گواہی، ایسا میں تو ہم بے شک گنہگار ہیں۔إِذَا لَمِنَ الْأَثِمِينَ فَإِنْ عُثِرَ عَلَى أَنَّهُمَا اسْتَحَقَّا إِثْمًا ۱۰۸ پھر جوخبر ہو جائے کہ ان دونوں نے گناہ کر۔فَاخَرُنِ يَقُومُنِ مَقَامَهُمَا مِنَ الَّذِينَ کے حق دبا لیا تو اور دو شخص اُن کی جگہ کھڑے ہوں اسْتَحَقَّ عَلَيْهِمُ الْأَوْلَيْنِ فَيُقْسِمُنِ بِاللهِ قریبی رشتہ داران لوگوں میں سے جن کا حق ڈوبا اور یہ متوفی کے قریبی رشتہ دار ہوں۔پھر دونوں امانت دار عقل والوں کی۔کیونکہ نماز کے وقت مجمع ہوتا ہے اور ابھی حضوری الہی اور معراج المؤمن سے پلٹتا ہے۔سے دیگر تر جمہ: قسم کھانے والے ان وارثوں میں سے ہوں جن کے لئے ثابت کر دیا ہے پہلوں نے طلب حق کو اور پہلے بہت ہی قریب ہیں۔(بقیہ حاشیہ) کے لئے جزو اعظم ہے جس کے لئے یہ آیت غیرت دلانے والی ہے۔أَتَأْمُرُونَ النَّاسَ بِالْبِرِّ وَتَنْسَوْنَ أَنْفُسَكُمْ (البقرة: ۴۵)۔آیت نمبر ۱۰۸ - اسْتَحَقَّا اِتھا۔یعنی جھوٹی قسم کھانا یہاں اِثْما کے یہی معنی ہیں۔