اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 258 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 258

واذا سمعوا ٧ ۲۵۸ المايدة۔مَا عَلَى الرَّسُولِ إِلَّا الْبَلْعُ وَاللهُ يَعْلَمُ ١٠٠۔رسول پر تو صرف پہنچا دینا ہی ہے اور اللہ ۱۰۰۔جانتا ہے جو تم ظاہر کرتے ہو اور جو چھپاتے ہو۔مَا تُبْدُونَ وَمَا تَكْتُمُونَ ) قُل لَّا يَسْتَوِي الْخَبِيثُ وَالطَّيِّبُ وَلَوْ ۱۰۱۔کہہ دو برابر نہیں ہوسکتی گندی اور پاکیزہ أعْجَبَكَ كَثْرَةُ الْخَبِيْثِ فَاتَّقُوا اللهَ چیز اگر چہ مجھ کو پسند آئے بُری چیز کی کثرت تو اے عقل مندو! اللہ کو سپر بناؤ اور اسی سے ڈرو يَأُولِي الْأَلْبَابِ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ تا کہ تم نہال اور بامراد ہو جاؤ۔يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَسْتَلُوْا عَنْ أَشْيَاءَ ۱۰۲ - اے ایماندارو! بہت باتیں نہ پوچھا کرو ۱۰۲۔اے إِنْ تُبْدَلَكُمْ تَسُؤْكُمْ وَإِنْ تَسْتَلُوا عَنْهَا اگر تم پر ظاہر کر دی جائیں گی تو وہ تم کو بری لگیں گی اور ایسے وقت میں اگر وہ پوچھو گے جب حِيْنَ يُنَزِّلُ الْقُرْآنُ تُبْدَلَكُمْ عَفَا الله قرآن اتر رہا ہے تو ظاہر کر دی جائے گی تمہارے عَنْهَا وَاللَّهُ غَفُورٌ حَلِيمٌ لئے۔اللہ نے وہ چیزیں تم سے معاف کر دیں اور اللہ بڑا ڈھانپنے والا بڑا بر دبار ہے۔قَدْ سَالَهَا قَوْمُ مِنْ قَبْلِكُمْ ثُمَّ أَصْبَحُوا ۱۳ تحقیق ایک قوم تم سے پہلے ایسی ہی باتیں پوچھ چکی پھر منکر ہوگئی۔بِهَا كُفِرِينَ مَا جَعَلَ اللهُ مِنْ بَحِيرَةٍ وَلَا سَابِبَةٍ وَلَا ۱۰۴ - اللہ نے نہیں ٹھہرایا بحیرہ نہ سائبہ اور نہ آیت نمبر ۱۰۲ - لَا تَسْتَلُوا۔شریعت میں غیر ضروری سوالات کرنا منع ہے چنانچہ کوئی پوچھتا تھا کہ میرا باپ کون تھا؟ کسی نے کہا کہ کیا حج ایک بار واجب ہے یا ہر بار گویا رسول اللہ ﷺ کو غیب دان سمجھ کر لوگ دنیاوی معاملات میں سوال کرنے لگتے تھے جس سے منع کر دیا گیا۔عَفَا اللهُ عَنْهَا ـ جن کے لئے تم کو حکم نہیں دیا گیا وہ کام معاف ہے۔آیت نمبر ۱۰۴ - مَا جَعَلَ اللهُ مِنْ بَحِيرَةٍ - ربيعة بن لحي جو آنحضرت علیہ سے تین سو برس پہلے مکہ کا بادشاہ تھا نے ابراہیمی مذہب میں بہت سی الٹ پلٹ کر دی تھی۔مثلاً بحيرة جس اونٹنی کے پانچ سلسلے ہو چکیں اس کا کان چیر کر چھوڑتے تھے۔بوجھ لادنا۔سواری کرنا۔بال کتر نا چھوڑ دیتے۔پانچواں سلسلہ ہوتا اور نر ہوتا تو ذبح کر کے مرد اور عورت کھا لیتے۔اور مادہ ہوتی تو کان چیر کر چھوڑ دیتے اور اس کے منافع مردوں کو حلال ہوتے اور مر جاتی تو مرد اور عورت دونوں کھا لیتے۔سائبة وہ اونٹنی جو کسی بیمار کی صحت کے لئے یا کسی مسافر