اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 254 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 254

واذا سمعوا ٧ ۲۵۴ المايدة۔مَسْكِينَ مِنْ اَوْسَطِ مَا تُطْعِمُونَ دس مسکینوں کو کھانا کھلا دینا اوسط درجہ کا جو تم اپنے أَهْلِيكُمْ أَوْ كِسْوَتُهُمْ أَوْ تَحْرِيرُ گھر والوں کو کھلایا کرتے ہو یا اُن دس محتاجوں کو رَقَبَةٍ ۖ فَمَنْ لَمْ يَجِدُ فَصِيَامُ ثَلَثَةِ کپڑا بنا دینا یا ایک غلام آزاد کرنا پھر جس کو میسر نہ ہوتو وہ تین دن روزہ رکھ لے یہ تمہاری قسموں أَيَّامٍ ذَلِكَ كَفَّارَةُ أَيْمَانِكُمْ إِذَا کا بدلہ ہے جب تو قسم کھا بیٹھو اور حفاظت رکھوا اپنی حَلَفْتُمْ وَاحْفَظُوا أَيْمَانَكُمْ كَذَلِكَ قسموں کی اسی طرح اللہ کھول کھول کر بیان کرتا ہے يُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمْ أَيْتِهِ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ تمہارے لئے اپنی آیتیں تا کہ تم شکر گزاری اختیار کرو۔يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَيْسِرُ 9۔اے ایمان دارو! شراب اور جوا اور بتوں وَالْأَنْصَابُ وَالْأَزْلَامُ رِجْسٌ مِنْ کے تھان اور قلمیں (پانسے اور قرعے گنڈے) عَمَلِ الشَّيْطَنِ فَاجْتَنِبُوهُ لَعَلَّكُمْ شیطانی کام ہیں ان سے ضرور بچتے رہو تا کہ تم نہال اور بامراد ہو جاؤ۔تُفْلِحُونَ اِنَّمَا يُرِيدُ الشَّيْطَنُ اَنْ يُوقِعَ بَيْنَكُمُ ۹۲ - شیطان تو یہی چاہتا ہے کہ تمہاری آپس (بقیہ حاشیہ ) ایک تو دس مسکینوں کو کھانا کھلانا۔دوسرے یا دس کو کپڑا پہنانا۔تیسرے ایک غلام آزاد کرنا۔چوتھے میسر نہ ہو تو تین روز کے روزے ہی رکھ لے۔تُطْعِمُونَ أَهْلِيكُمْ۔یعنی معمولی کھانا جو روز تمہارے یہاں پکتا ہے۔کفارہ قسم دس کو کھانا کھلانا یا (۲) سیر گیہوں یا چار سیر جو فی کس دینا۔وَاحْفَظُوا اَيْمَانَكُمْ۔یعنی قسمیں ہی نہ کھایا کرو۔یا قسموں کا بدلہ دیا کرو۔آیت نمبر 91 - وَالْأَنْصَابُ وَالْاَز لَام - از لام پانسے اور قرعے گنڈے اور سات تیر تھے جو ایک مہنت کے پاس رہتے۔ایک پر ہاں لکھا ہوا، ایک پر نہیں ، تیسرے پر تم میں سے، چوتھے پر تم میں سے نہیں۔پانچویں پر غفل۔چھٹے پر عقل۔ساتویں پر کسق جس کو قرآن نے منع فرمایا کیونکہ غیب دانی اس میں بھی پائی جاتی ہے۔آیت نمبر ۹۲ - إِنَّمَا يُرِيدُ الشَّيْطَنُ۔اوپر کی آیتوں میں تفریط کو منع فرمایا تھا اب اس میں افراط کو منع فرمایا ہے۔